GB News

اوماڑہ میں دہشت گرد واقعے کی شدید مذمت، ایران پاکستان کی حکومت اورعوام کیساتھ کھڑاہے’ایرانی وزیر خارجہ

Share Button

تہران(آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اوماڑہ میں دہشت گرد واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار معاون مسلم ریاستوں کے تعلقات سے خوفزدہ ہیں۔ہفتہ کو ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اوماڑہ میں دہشتگردی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں’دہشتگرد اوران کے معاون مسلم ریاستوں کے تعلقات سے خوفزدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان کی حکومت اورعوام کیساتھ کھڑاہے’حملہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ تہران سے قبل کیاگیا۔

Facebook Comments
Share Button