تازہ ترین

Marquee xml rss feed

آص�� بھٹو کو انسانوں کی بجائے آوار� پاگل کتوں کی زندگی عزیز بلاول بھٹو کی �مشیر� کے حکم کے بعد کتا مار م�م ختم کی گئی، سندھ میں ایک ما� کے دوران آوار� کتوں کے کاٹنے کے ... مزید-عدالت نوازشری� کو جانے دیتی �ے تو �میںڈ کوئی اعتراض ن�یں �وگا، ش�زاد اکبر پاکستان میں سب کیلئے یکساں قانون �ے،نواز شری� کو جرمان� حکومت نے ن�یں عدالتوں نے کیا �ے، میڈیا ... مزید-عمران نیازی کی حکومت کے دن گنے جاچکے ، مولانا �ضل الرحمن-اپوزیشن ر�نما اپنی بدعنوانی چھپانے کیلئے موقع کا �ائد� اٹھاتے �وئے دھرنے کا حص� بنے، ی� سب بھارت کے �اتھوں میں کھیلنے کے متراد� �ے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ... مزید-بلاول صاحب اگلے سال نئے انتخابات کی بات کرکے آپ نے بی بی ش�ید کے �لس�ے، جم�وری حکومتوں کو اپنی آئینی مدت پوری کرنی چا�ئے، کی ن�ی کر دی �ے‘آپ ایک سانس میں جم�وریت کی ... مزید-گلوبل وارمنگ سے پاکستان سمیت پوری دنیا متاثر �ور�ی �ے، اس کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر اقدامات کرنا �ونگے صدر مملکت ڈاکٹر عار� علوی کا سرسبز پائیدار �ن تعمیر ... مزید-کسی بھی معاشرے کی ترقی، استحکا م اور امن کیلئے خواتین کا کردار انت�ائی ا�میت کا حامل �وتا �ے، �مارے ملک کی نص� سے زیاد� آبادی خواتین پر مشتمل �ے، ان کو سیاسی و معاشی طور ... مزید-پاکستان موثر پالیسیوں کی وج� سے مشکلات سے نکل ر�ا �ے، غیر ملکی سرمای� کاری کے �روغ کیلئے کاروبار میں آسانی پیدا کی جار�ی �ے، پاکستان اپنی معیشت کو دستاویزی شکل میں لا ... مزید-قبائلی عوام کی ضروریات اور خوا�شات کے مطابق اقدامات یقینی بنائے جائیں گے،وزیراعلیٰ محمودخان-کابین� کی نجکاری کمیٹی نے ایس ایم ای بینک کی نجکاری کی منظوری دیدی 17 اداروں کو نجکاری کی ��رست سے نکالنے کی درخواست رد کر دی کمیٹی کی پی آئی اے کے نیویارک اور پیرس میں ... مزید

GB News

روح افزاء کی بوتل کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں، کمپنی کی جانب سے عوام کو ہدایت

Share Button

مشروب میں چینی کا تناسب بہت زیادہ ہے، ریفریجریٹر میں رکھنے کی صورت میں مشروب بوتل کی تہہ میں جم جائے گا

روح افزاء کی بوتل کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں، کمپنی کی جاننب سے عوام کو ہدایت، مشروب میں چینی کا تناسب بہت زیادہ ہے، ریفریجریٹر میں رکھنے کی صورت میں مشروب بوتل کی تہہ میں جم جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشہور زمانہ شربت بنانے والی کمپنی ہمدرد کی جانب سے عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ روح افزاء کی بوتل کو فریج میں رکھنے سے گریز کیا جائے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روح افزاء کی ایک بوتل میں 800 گرام تک شکر ہوتی ہے اس لیے مشروف ریفریجریٹر میں رکھنے کی صورت میں یہ بوتل کی تہہ میں جم جائے گا۔ روح افزاء کے مینیجر مستجاب علی خان نے نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ روح افزاء میں چینی کا تناسب بہت زیادہ ہے، جس کی وجہ سے میں لوگوں کو بوتل فریج میں نہ رکھنے کا مشورہ دوں گا۔

مٹھاس کے اس تناسب کی وجہ سے شوگر کے مریضوں کو روح افزاء استعمال کرنے کی تجویز نہیں دی جاتی۔ تاہم اب ہمدرد شوگر فری فارمولے پر کام کررہا ہے۔ اس میں تقریباً ایک سال کا عرصہ لگے گا۔ فی الحال ہمدرد نے فوری استعمال کیلئے ’’روح افزاء گو‘‘ کے نام سے کین میں تیار محلول متعارف کرایا ہے، جس کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن سے اشتراک ہوا ہے اور یہ ڈرنک پی آئی اے کی جانب سے پروازوں کے مسافروں کو فراہم کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ موجودہ دور میں ’’ریڈی ٹو ڈرنگ‘‘ آپشن صارفین کیلئے زیادہ موزوں رہے گا، جس کیلئے ٹیٹرا پیک بھی ایک آپشن ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ روح افزا 1907ء میں ہمدرد دواخانہ کی جانب سے متعارف کرایا گیا تھا، جسے اب 112 سال ہوچکے ہیں۔ جبکہ روح افزاء کی فروخت تقریباً 10 گنا بڑھ چکی ہے۔

Facebook Comments
Share Button