تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

کوشش ہے کہ ریلوے کے مزدوروں کوہیلتھ کارڈمل جائے، شیخ رشید

Share Button

لاہور(آئی این پی ) ٰ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم سرسیدایکسپریس کا 15 مئی کوافتتاح کریں گے،اگرکرایہ بڑھایاتواکانومی کے کرایوں میں 50فیصداضافہ ہوگا، اسدعمرناتجربہ کارآدمی نہیں،غلط الزام نہ لگایاجائے،گینگ آف فورنے اس ملک کونوچاہے، عمران خان کوتباہ حال معیشت ملی۔ وہ ہفتہ کے روز لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ کوشش ہے کہ ریلوے کے مزدوروں کوہیلتھ کارڈمل جائے، سرکلرریلوے پرتجاوزات کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش ہوگی، حکومت سندھ کیساتھ ہرممکن تعاون کیاجائیگا،ریلوے کی نجکاری نہیں کی جارہی۔انہوں نے کہا کہ اسدعمرقیمتی آدمی ہیں،ان کونئی کابینہ میں ہوناچاہیے، اسدعمرناتجربہ کارآدمی نہیں،غلط الزام نہ لگایاجائے۔انہوں نے کہا کہ گینگ آف فورنے اس ملک کونوچاہے، کرائے کے لوگ ملک کواندرسے نقصان پہنچاناچاہتے ہیں،ان کے کپڑے،جائیدادیں سب کچھ باہرہیں،ایک نس گیادوسراپھنس گیاہے،ان کامطالبہ صرف لندن جاناہوتاہے، عمران خان کیخلاف چیخنے والانیب کاخام مال ہے۔

Facebook Comments
Share Button