تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

وزارت داخلہ نے 11 اداروں اور تنظیموں پر پابندی عائد کر دی

Share Button

اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے 11 اداروں اور تنظیموں پر پابندی عائد کر دی، پابندی جماعت الدعوہ فلاح انسانیت اور جیش محمد سے جڑی تنظیموں اور اداروں پرعائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت وزارت داخلہ کی جانب سے جماعت الدعوع، فلا ح انسانیت اور جائش محمد سے معاونت رکھنے والی 5مندرجہ زیل تنظیموں پر پابندی عائد کردی گئی۔ جسس میں الانفال ٹرسٹ لاہورا ،دارہ خدمت خلق لاہور،ا لدعوت الارشادالحمد ٹر سٹ لاہور ،فیصل آبادالفضل فاونڈیشن/ٹرسٹ لاہور،موسک اینڈ ویلفیر ٹرسٹ لاہو ر،المدینہ فاونڈیشن لاہور،معازبن جبل ایجوکیشن ٹرسٹ لاہور،الایثار فاونڈیشن لاہور،الرحمت ٹرسٹ اورگنیازیشن بہاولپور ،الفرقان ٹرسٹ کراچی۔

Facebook Comments
Share Button