تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری

Share Button

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کردئیے۔ڈی آئی جی آپریشنزوقارالدین سید کو تمام ڈیوٹیز کی خود مانیٹر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ سحر و افطار اور نمازوں کے اوقات میں مساجد کی سیکیورٹی کو خصوصی طور پر الرٹ رکھا جائے،ڈیوٹیز پر تعینات افسران و جوانوں کو بریف کیا جائے،داخلی وخارجی راستوں پر بھی چیکنگ کو مزید موثر بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پٹرولنگ پر تعینات افسران و جوان موونگ پوزیشنز میں رہیں، تمام زونل افسران اپنے اپنے علاقوں میں موجود رہ کر ڈیوٹی کی نگرانی کریں۔ آئی جی نے کہا کہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنانا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ محمد عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ کسی قسم کی کوتاہی و لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Facebook Comments
Share Button