GB News

گلگت، فورس کمانڈر سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ملاقات

Share Button

گلگت(پ ر)شیخ نیئرعباس ، رکن اسمبلی حاجی رضوان، الیاس صدیقی، عارف قمبری اور غلام عباس پر مشتمل مجلس وحدت المسلمین کے وفد نے فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود خان سے ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے میں ملاقات کی اور مختلف مقامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد نے علاقے میں امن و امان قائم رکھنے اور قومی سلامتی کے امور میں پاک فوج کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Facebook Comments
Share Button