تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم اپیلٹ کورٹ میں خلاف ضابطہ ملازمتیں دینے سے متعلق آئینی پٹیشن کو باضابطہ سماعت کیلئے منظور کرلیا

Share Button

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم اپیلٹ کورٹ میں خلاف ضابطہ ملازمتیں دینے سے متعلق آئینی پٹیشن کو باضابطہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے۔ پیر کے روز جسٹس گلزار احمد کے پاس رجسٹرار آفس میں دائر آئینی پٹیشن جس میں سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں مبینہ طور پر خلاف ضابطہ طور پر تقریباً پچاس افرادکی بھرتیوں کے عمل کو خلاف ضابطہ قرار دیکر گلگت بلتستان کے وکلاء نے رٹ پٹیشن دائر کی۔ جس پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار آفس نے ایک ماہ قبل اعتراض کیساتھ واپس کیا تھا۔ جس کے بعد اعتراضات کو درست کرکے آئینی درخواست دوبارہ رجسٹرار آفس میں دائر کی گئی۔ پیر کے روز عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائمقام چیف جسٹس گلزار احمد نے آئینی پٹیشن کو درست قرار دیکر سماعت کیلئے منظور کرلیا۔

Facebook Comments
Share Button