GB News

قوانین کی خلاف ورزی ،امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کااعلان

Share Button

امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اٴْن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا سے نکالے جانے والے پاکستانیوں پر مجرمانہ الزامات بھی ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ امریکی ریاست ٹیکساس سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستانیوں کوآج اسلام آباد لایا جائے گا

Facebook Comments
Share Button