تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

محکمہ صحت ‘ تعلیم ‘ ایس اینڈ جی ڈی اور ورکس ڈیپارٹمنٹ کے17آفیسرزکی اگلے گریڈ میں ترقی

Share Button

گلگت ( سٹاف رپورٹر)گلگت بلتستان حکومت نے محکمہ صحت ‘ تعلیم ‘ ایس اینڈ جی ڈی اور ورکس ڈیپارٹمنٹ کے17آفیسرز کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی ہے محکمہ صحت کے ایک آفیسر کو گریڈ19 سے20 اور11 ڈاکٹروں کو گریڈ 18 سے 19 ‘ محکمہ تعلیم کے 3 اور ایس اینڈ جی ڈی کے ایک آفیسرکو گریڈ 19 سے 20 اور ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ایک آفیسرکو گریڈ 18 سے 19 میں ترقی دی گئی ہے ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت کے ایک ڈاکٹر محمد بسم اللہ خان کو گریڈ 19سے20 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بنایا گیا ہے ترقی کا اطلاق 24 اپریل 2019 ء سے ہوگا جبکہ 11 ڈاکٹروں گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دی گئی ہے جن میں ڈاکٹر سلسبیل جہان ‘ ڈاکٹر زمان شاہ ‘ ڈاکٹر جاوید اختر ‘ ڈاکٹر امان علی خان ‘ ڈاکٹر عطاء اللہ خان ‘ ڈاکٹر غلام حسین ‘ ڈاکٹر شبیر حسن’ ڈاکٹر مظفر حسین ‘ ڈاکٹر ابراہیم خلیل ‘ ڈاکٹر محمد اقبال ‘ ڈاکٹر محموداقبال اور ڈاکٹر غلام حیدر شامل ہیں جبکہ محکمہ تعلیم گریڈ 19 کے تین ایسوسی ایٹ پروفیسروں کو گریڈ20 میں ترقی دی گئی ہے جن میں شیر علی ‘ عبدالکریم اور فدا حسین شامل ہیں سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ 19 کے راجہ رشید علی کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی ہے جبکہ محکمہ تعمیرات میں گریڈ 18 کے ایگزیکٹو انجینئر جان نبی کو گریڈ19میں ترقی دے کر سپرنٹنڈنٹ انجینئر سول بنا دیا گیا ہے ۔

Facebook Comments
Share Button