تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پرحکومت مخالف تحریک چلائیں گے، آصف زرداری

Share Button

اسلام آباد(آئی این پی)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پرحکومت مخالف تحریک چلائیں گے،بلاول بھٹو شہید بی بی کا بیٹا ہے نگاروں پر بھی چل جائیگا،ماضی کی اور موجودہ ایمنسٹی اسکیم میں کوئی فرق نہیں،جس کے پاس تھوڑے بہت پیسے ہیں وہ بلیک منی کووائٹ کرلے گا۔بدھ کو آصف زرداری نے اسلام آبد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پرحکومت مخالف تحریک چلائیں گے، ان کو اندااہ ہے اسی لیے میرے خلاف کیسز بن رہے ہیں،مقدمات میں ضمانت کرانا میرا آئینی حق ہے،نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی،بلاول بھٹو شہید بی بی کا بیٹا ہے،بلاول بھٹوانگاروں پر بھی چل جائیگا،ماضی کی اور موجودہ ایمنسٹی اسکیم میں کوئی فرق نہیں،جس کے پاس تھوڑے بہت پیسے ہیں وہ بلیک منی کووائٹ کرلے گا،حکومت پہلے لوگوں کو امیر بنائے پھر ان پر ٹیکسز لگائے۔

Facebook Comments
Share Button