GB News

دنیورپل پرنامعلوم افراد نے ٹیکسی ڈرائیورکوقتل کردیا

Share Button

دنیور پل پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے سے ٹیکسی ڈرائیورمحمد عباس موقع پر جانبحق ہو گیا اور نعش پوسٹ مارٹم کے لئے سٹی ہسپتا ل کشروٹ منتقل کر دیا گیا ۔بروز جمعہ ٹیکسی ڈرائیور محمد عباس ساکن سلطان آباد پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا اور متعلقہ پولیس سٹیشن میں قتل کا مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

Facebook Comments
Share Button