اسلام آباد (آئی این پی) وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور آزاد خطہ کی تعمیر ترقی کیلئے کوئی وقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائیگا،آزادکشمیر کشمیر و گلگت بلتستان کو تعمیر و ترقی کاگہوارہ بنا کر ایسا مثالی خطہ بنائیں گے کہ کسی کو اس خطے کا مقبوضہ کشمیر سے موازنہ کرنے کا موقع نہیں ملے گا، مزید پڑھیں