تازہ ترین

Marquee xml rss feed

یہ تاثر قائم کر دیا گیا ہے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرو یا پھر جیل جاؤ، بلاول بھٹو کا بابر اعوان کی بریت پر ردِ عمل حکومت کا صوبوں کے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے، یہ صوبائی ... مزید-اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟ عبدالرزاق داؤد ایک دم صفر سے 17فیصد ٹیکس لگانے سے مسائل پیدا ہوں گے،ہم ہمیشہ ریونیو کے پیچھے گئے صنعتی ترقی کے پیچھے ... مزید-نیب نے بابر اعوان کو معاف نہیں کیا، ہمایوں اختر خان بابر اعوان کی بریت کا فیصلہ احتساب عدالت کا ہے، رہنما پاکستان تحریکِ انصاف-حضرو میں ماں اپنی بیٹی کی عزت بچانے کی کوشش میں جان کی بازی ہار گئی حملہ آور نے بیٹی کی جان بچانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کیا، بعد ازاں خاتون ... مزید-چند سالوں میں پیٹرول ناقابل یقین حد تک سستا جبکہ اس کا استعمال بھی نہ ہونے کے برابر ہو جائے گا دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں اب بجلی سے چلنے والی ہائبرڈ گاڑیاں تیار کر رہی ہیں، ... مزید-وزیراعلی سندھ سے برٹس ٹریڈ کمشنر فار پاکستان، مڈل ایسٹ کی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات-گراں فروشی، ملاوٹ اور غیر معیاری اشیاکی فروخت کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے، وزیراعلی-لیبر تنظیموں کا اپوزیشن کی متوقع احتجاجی تحریک سے مکمل لاتعلقی کا اعلان ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے حکومت اور قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں ‘لیبرتنظیمیں اپوزیشن ... مزید-ناقص معاشی پالیسیوں کے ذمہ دار ہم سے 10 ماہ کا حساب مانگ رہے ہیں، جب تک معیشت بہتر نہیں ہو جاتی ہم ان سے ان کے 40 سالوں کا حساب مانگتے رہیں گے‘ ماضی میں ذاتی مفادات کے لئے ... مزید-نیب لاہور نے ہسپتالوں کے مضر صحت فضلہ سے گھریلو اشیاء کی تیاری کے حوالے سے میڈیا رپوٹس کا نوٹس لے لیا متعلقہ اداروں کے حکام بریفنگ کیلئے طلب ‘ ملوث عناصر کے خلاف ٹھوس ... مزید

GB News

بلتستان میں سیاحوں کا ہجوم امڈ آیا، ہوٹلوں میں رش

Share Button

سکردو(چیف رپورٹر) ملک بھر سے سیاحوں نے بلتستان کا رخ کرلیا جس کی وجہ سے ہوٹلوں میں رش بے پناہ بڑھ گیا اور اکثر علاقوں میں سیاحوں نے پر فضا مقامات پر خیمے نصب کردئیے جس کے باعث شہر کی رونقیں بڑھ گئیں تفریحی مقامات پر خیمہ بستیاں آباد ہوگئیں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے سیاحوں نے سکردو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلتستان زمین پر جنت کا ایک ٹکرا ہے یہاں آکر ایسا لگا کہ ہم زندہ جنت میں پہنچے ہیں یہاں کی آباوہوا,ماحول,قدرتی حسن اپنی مثال آپ ہے اور لوگ بے حد ہی مہمان نواز ہیں ہوٹلوں کے ریٹس نہایت ہی مناسب ہیں ہم ملک کے مختلف مقامات کی سیر کرچکے ہیں تمام جگہوں سے مناسب ریٹس سکردو میں ہیں ہمیں کوئی شکایت نہیں ہے سکردو روڈ پر کام کی وجہ سے تھوڑی دقت کاسامنا کرنا پڑا تاہم اور کوئی مسائل نہیں ہیں روڈ پر جس رفتار سے کام جاری ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ شاہراہ بہت جلد مکمل ہوگی زیر تعمیر شاہراہ بلتستان دیکھنے کا مزہ ہی نرالہ ہے ہم اپنے دوستوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ اگر سیر کرنی ہے تو بلتستان کی کریں یہاں کے لوگ بے پناہ محبت کرنے والے ہیں جگہ جگہ پر استقبالیہ دیاگیا ہم یہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی ناقابل فراموش ہے۔

Facebook Comments
Share Button