تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سندھ میں فاروڈ بلا ک بنایا گیا توبدمزگی پیدا ہوگی، ڈاکٹرشاہد مسعود سندھ میں فاروڈ بلاک کوعوام قبول نہیں کریں گے ، کیونکہ وہی 20 کرپٹ لوگ ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ ... مزید-گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے پیش نظر ضلعی سطح پرہیٹ اسٹروکس/ ویو کیمپس لگائے جائیں۔آئی جی سندھ-عالمی یوم امن پرپاکستان میں قیام امن کے لیے اپنی جانوں کی قربانی دینے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،خرم شیر زمان-شیخ رشید کا بلاول بھٹو کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کا دلچسپ انداز " ہیپی برتھ ڈے مائی لو"۔ شیخ رشید نے صحافیوں کے بھی قہقہے لگوا دئیے-عالمی برادری امن کا آغازمسئلہ کشمیرکے حل سے کرے، بلاول بھٹو عالمی تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری اورمذاکرات پرانحصار بڑھانا ہوگا، دنیا انسانی ذات کے لیے قدرت کی گود ... مزید-میئر کراچی کیلئے نیب کا شکنجہ تیار ،وسیم اختر کو آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان محکمہ بلدیات میں کرپشن اور سرکاری خزانے کی لوٹ مار میں ملوث کے ایم سی کے 75افسران کیخلاف ... مزید-سندھ حکومت کو گرانا آسان کام نہیں ہے، قمر زمان کائرہ آپ سندھ حکومت کو نہیں گرا سکتے، سندھ حکومت کو گرانا آپ کے بس کا روگ نہیں، کرپشن توبہانہ ہے سندھ حکومت نشانہ ہے۔سینئر ... مزید-کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 12اکتوبرتک توسیع-سعودی عرب امت مسلمہ کا مرکز ہے،وزیر اعظم عمران خان کی سعودی قیادت سے ملاقاتوں کا محور مسئلہ کشمیر رہا، ہندوستان نے کشمیر کے حوالے سے جو حقائق چھپا رکھے ہیں وزیر اعظم ... مزید-ڈاکٹرز مریضوں کے ساتھ شفقت و ہمدردی کا سلوک،معالج کی حیثیت سے علاج کے ساتھ بیماریوں کی روک تھام اور صحت کی نگہداشت پر زیادہ توجہ مرکوز کریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ... مزید

GB News

بجٹ میں غریب طبقے پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے،وزیراعظم کی معاشی ٹیم کو ہدایت

Share Button

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ بجٹ میں غریب طبقے پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے،حکومت عوام دوست بجٹ پیش کرے گی،وزیراعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے ملاقات کی اس موقع پر چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی اور دیگر اقتصادی ماہرین بھی موجود تھے،معاشی ماہرین نے بجٹ میں ٹیکس کے نفاذ اور اہداف سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بجٹ عوام دوست اور معاشی اقتصادی استحکام کو سامنے رکھتے ہوئے بنایا جائے حکومت ایسا بجٹ چاہتی ہے جس سے غریب پر کم سے کم بوجھ پڑے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف عوام کی فلاح وبہبود کے ایجنڈے کے تحت برسراقتدار آئی ہے اور اس ایجنڈے کی تکمیل اسی وقت ممکن ہے جب بجٹ عوام دوست ہو ملاقات میں گورنراسٹیٹ بینک،مشیر خزانہ اورچیئرمین ایف بی آرنے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے اور معاشی استحکام کی منزل حاصل کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں۔

Facebook Comments
Share Button