تازہ ترین

Marquee xml rss feed

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس میں ہوئی، پرجوش انداز میں ایک دوسرے ساے مصافحہ بھی ... مزید-وزیراعظم کی جانب سے امریکی صدر سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے بعد کشمیر میں بھی عمران خان کے چرچے عمران خان پہلے لیڈر ہیں جنہوں نے نہتے کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائی، علی گیلانی-وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو دورہ پاکستان کی باقاعدہ دعوت دے دی ڈونلڈ ٹرمپ نے بنا کسی اعتراض کے دورہ پاکستان کی دعوت فوری قبول کر لی، دورے سے متعلق معاملات بعد ... مزید-امریکہ صدر امریکہ سے زیادہ پاکستانی رپورٹرز کو پسند کرنے لگے میں یہاں کچھ پاکستانی رپورٹرز کی موجودگی چاہتا تھا مجھے وہ اپنے ملک کے رپورٹرز سے زیادہ پسند ہیں، امریکی ... مزید-افغانستان کے معاملے پر پاکستان کے پاس وہ پاور ہے جو دیگر ممالک کے پاس نہیں امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر افغان جنگ سے باہر نکلنے کی راہ تلاش کر رہا ہے، پاکستان ماضی میں ... مزید-امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے الیکشن مہم چلانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہم دونوں اپنے ملکوں کی نئی قیادت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں، عمران خان کے پاس وقت ہے ... مزید-بھارت نے امریکہ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالث بننے کی درخواست دینے کی تردید کر دی وزیراعظم نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کبھی ثالث بننے کی درخواست ... مزید-امریکی صدر سے ملاقات کے بعد عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم کا بڑا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر بھی بات ہوگی: عمران خان ... مزید-اے ایس ایف کی پیشہ وارانہ کارکردگی اور سرگرمیاں قابل تعریف ہیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو-ہر گزرتے دن کے ساتھ وکلاء کی عزت کم ہو رہی ہے، وکلاء پیسہ کمانے کی طرف جانے کی بجائے لوگوں کی خدمت کریں پیسہ خود ان کے پیچھے آئے گا، اگرایک وکیل اور جج ایک دوسرے کو ماریں ... مزید

GB News

وزیر اعلی گلگت بلتستان کی طرف سے سیلاب کی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری

Share Button

اسلام آباد (پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان کی طرف سے سیلاب کی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دیں ہیں کہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہا جائے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور ریسکیو کے لئے مکمل تیاری کی جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ بروقت اقدامات سے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی ہو ،وزیر اعلی نے اس ضمن میں خصوصی طور پر گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ ،ریسکیو 1122اور محکمہ صحت کے عملے کو ہدایات جاری کے ہیں کہ صوبائی حکومت ہنگامی صورحال سے نمٹنے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات پہلے سے کر چکی ہے اداروں کو بہترین مشینری فراہم کی گئی ہے اور محکمہ صحت کو بھی خاطر خواہ فنڈ ز کی فراہمی یقینی بنائی جا چکی ہے لہذا اب ضرورت اس امر کی ہے ہنگامی صورتحال میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہو ۔

Facebook Comments
Share Button