تازہ ترین

Marquee xml rss feed

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس میں ہوئی، پرجوش انداز میں ایک دوسرے ساے مصافحہ بھی ... مزید-وزیراعظم کی جانب سے امریکی صدر سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے بعد کشمیر میں بھی عمران خان کے چرچے عمران خان پہلے لیڈر ہیں جنہوں نے نہتے کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائی، علی گیلانی-وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو دورہ پاکستان کی باقاعدہ دعوت دے دی ڈونلڈ ٹرمپ نے بنا کسی اعتراض کے دورہ پاکستان کی دعوت فوری قبول کر لی، دورے سے متعلق معاملات بعد ... مزید-امریکہ صدر امریکہ سے زیادہ پاکستانی رپورٹرز کو پسند کرنے لگے میں یہاں کچھ پاکستانی رپورٹرز کی موجودگی چاہتا تھا مجھے وہ اپنے ملک کے رپورٹرز سے زیادہ پسند ہیں، امریکی ... مزید-افغانستان کے معاملے پر پاکستان کے پاس وہ پاور ہے جو دیگر ممالک کے پاس نہیں امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر افغان جنگ سے باہر نکلنے کی راہ تلاش کر رہا ہے، پاکستان ماضی میں ... مزید-امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے الیکشن مہم چلانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہم دونوں اپنے ملکوں کی نئی قیادت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں، عمران خان کے پاس وقت ہے ... مزید-بھارت نے امریکہ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالث بننے کی درخواست دینے کی تردید کر دی وزیراعظم نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کبھی ثالث بننے کی درخواست ... مزید-امریکی صدر سے ملاقات کے بعد عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم کا بڑا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر بھی بات ہوگی: عمران خان ... مزید-اے ایس ایف کی پیشہ وارانہ کارکردگی اور سرگرمیاں قابل تعریف ہیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو-ہر گزرتے دن کے ساتھ وکلاء کی عزت کم ہو رہی ہے، وکلاء پیسہ کمانے کی طرف جانے کی بجائے لوگوں کی خدمت کریں پیسہ خود ان کے پیچھے آئے گا، اگرایک وکیل اور جج ایک دوسرے کو ماریں ... مزید

GB News

ٹرمپ کا ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

Share Button

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا، ایرانی صدر نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کی سطح کو پُر امن مقاصد کے لیے بڑھایا گیا ہے جو جوہری معاہدے کے عین مطابق ہے۔امریکی صدر ایک مرتبہ پھر ایران پر پابندیاں عائد کرنے کیلئے سرگرم، ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ ایران خفیہ طور پر اوباما اور جان کیری کی ایٹمی ڈیل کی آڑ میں یورینیم افزودہ کر رہا تھا، عنقریب ایران پر مزید پابندیاں لگائی جائیں گی۔دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی کی شرح میں اضافہ پر امن مقاصد کے لیے ہے جو جوہری معاہدے کے عین مطابق ہے، ایرانی صدر نے برطانیہ کو بھی تیل بردار بحری جہاز پکڑنے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ لندن اس وحشیانہ اور بچگانہ اقدام کا خمیازہ بھگتنے کی لیے تیار ہو جائے۔ادھر فرانس نے ایرانی جوہری معاہدہ کو بچانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، فرانسیسی صدر کے سفارتی مشیر ایران پہنچ گئے جہاں انکی ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات ہوئی، صدر میکرون کی ایرانی اور امریکی صدور سے ٹیلی فونک گفتگو بھی ہوئی ہے۔

Facebook Comments
Share Button