تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ضروری مرمت 26 سے 30 اکتوبر تک روزان� بجلی کی �را�می معطل ر�ے گی،کیسکو-احتساب عدالت نے جعلی �ائوسنگ سوسائٹی کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ملزم 10 سال کے لئے سرکاری ع�دے اور مراعات کیلئے نا ا�ل قرار، ... مزید-بادشا�ی مسجد کی بحالی و تزئین نو کا �یصل�،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جامع پلان جلد تیار کرنے کی �دایت، کمیٹی تشکیل اوقا� کی اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن اورداتا دربار ... مزید-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی محمد نواز شری� کو علاج معالجے کی ب�ترین س�ولتیں �را�م کرنے کی �دایت-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابین� کا اجلاس، پنجاب ای سٹیمپ رولز 2016 میں ترامیم کی منظوری کسی کو عوام کے معمولات زندگی میں خلل ڈالنے کی �رگز اجازت ن�یں دی ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے و�اقی وزیر قانون بیرسٹر �روغ نسیم کی ملاقات عمومی صورتحال اور وکلاء کی �لاح و ب�بود کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادل� خیال-ناردرن نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پ�لی پوزیشن حاصل کرلی-’’وائس آ� الحمرا ‘‘ کا �ائنل آج منعقد �وگا،ملک میں گائیکی کا مستقبل شاندار �ے،اط�ر علی خان-صدرمملکت ڈاکٹر عار� علوی کی ش�نشا� جاپان نارو �یٹوکی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت صدر مملکت اور خاتون اول نے ش�نشا� جاپان کو مبارک باد اورش�نشا� جاپان کی طر� سے دیئے گئے ... مزید-حکو مت صوبے میں کاروباری ا�راد کی حوصل� ا�زائی ،سرمای� کاری کے �روغ کیلئے مختل� اقدامات اٹھا ر�ی �ے،اکبر ایوب خان وزیر مواصلات کے پی کے

GB News

روندو،ایک ہفتے کے دوران ہرپوہ مڈل سکول کے 9طلبا کا اپینڈکس کا آپریشن

Share Button

ہرپوہ مڈل سکول میں ایک ہفتے کے دوران 9طلباء کے اپنڈیکس کا آپریشن کیا گیا، جبکہ مزید طلباء میں بھی اپینڈیکس کی تشخص ہو رہی ہے، صورتحال سنگین ہونے پر ڈائریکٹر ایجوکیشن نے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے، مقامی لوگوں کے مطابق ایک ہفتے کے اندر نو طلباء میں اپینڈکس کا انکشاف ہو ا جس کے بعد ان کا آپریشن کیا گیا جبکہ ایک طالب علم سکردو ہسپتال میں ایڈمٹ ہے مزید تین سے چار طالب علم بیمار ہیں، اپینڈکس کی وفاء پھیلنے کی اصل وجوہات ابھی تک سامنے نہ آسکیں تاہم مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے،گلگت بلتستان میں حالیہ کچھ عرصے میں اپینڈکس سمیت کئی پیچیدہ قسم کی بیماریاں خطرناک حد تک پھیلنے لگی ہیںلیکن بیماریوں کے پھیلنے کی وجوہات کا ابھی تک تعین نہیں ہو سکا نہ ہی محکمہ صحت کے حکام کوئی واضح جواب دے رہے ہیں۔ روندو ہرپوہ مڈل سکول کے طلباء میں اچانک اپینڈکس کی وباء پھیلنے کی وجہ سے والدین سخت پریشان ہیں انہوں نے محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے بیماری کے تدارک کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائیں۔

Facebook Comments
Share Button