تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ضروری مرمت 26 سے 30 اکتوبر تک روزان� بجلی کی �را�می معطل ر�ے گی،کیسکو-احتساب عدالت نے جعلی �ائوسنگ سوسائٹی کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ملزم 10 سال کے لئے سرکاری ع�دے اور مراعات کیلئے نا ا�ل قرار، ... مزید-بادشا�ی مسجد کی بحالی و تزئین نو کا �یصل�،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جامع پلان جلد تیار کرنے کی �دایت، کمیٹی تشکیل اوقا� کی اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن اورداتا دربار ... مزید-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی محمد نواز شری� کو علاج معالجے کی ب�ترین س�ولتیں �را�م کرنے کی �دایت-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابین� کا اجلاس، پنجاب ای سٹیمپ رولز 2016 میں ترامیم کی منظوری کسی کو عوام کے معمولات زندگی میں خلل ڈالنے کی �رگز اجازت ن�یں دی ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے و�اقی وزیر قانون بیرسٹر �روغ نسیم کی ملاقات عمومی صورتحال اور وکلاء کی �لاح و ب�بود کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادل� خیال-ناردرن نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پ�لی پوزیشن حاصل کرلی-’’وائس آ� الحمرا ‘‘ کا �ائنل آج منعقد �وگا،ملک میں گائیکی کا مستقبل شاندار �ے،اط�ر علی خان-صدرمملکت ڈاکٹر عار� علوی کی ش�نشا� جاپان نارو �یٹوکی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت صدر مملکت اور خاتون اول نے ش�نشا� جاپان کو مبارک باد اورش�نشا� جاپان کی طر� سے دیئے گئے ... مزید-حکو مت صوبے میں کاروباری ا�راد کی حوصل� ا�زائی ،سرمای� کاری کے �روغ کیلئے مختل� اقدامات اٹھا ر�ی �ے،اکبر ایوب خان وزیر مواصلات کے پی کے

GB News

پرنس کریم آغاخان کا62ویں جشن تخت نشینی عقیدت واحترام سے منایاگیا

Share Button

دنیا بھر کی طرح ضلع غذر میں بھی اسماعیلی فرقے کے حاضر امام پرنس کریم آغا خان کی تخت نشینی کی 62 ویں سالگرہ مذہبی جوش و جذبے کے تحت منائی گئی۔غذر بھر کے جماعت خانوں میں محافل کا انعقاد کیا گیا جبکہ گاوں گاوں قریہ قریہ بھرپور جشن منایا گیا۔غذر بھر میں جماعت خانوں کے اندر لنگر عام کا بھی اہتمام کیا گیا غذر میں 11 جولائی کے دن تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔آج ہی کے دن اسماعیلیہ کونسلات میں آنریری خدمات انجام دینے والے وولنٹیئرز کو 4 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرڈ کیاگیا جبکہ حاضر امام کی منظوری سے مختلف مذہبی اداروں میں آئندہ تین سال تک کے لئے نئے وولنٹیئرز کی تعیناتی بھی عمل میں لائی گئی۔یاسین کے تمام جماعت خانوں میں روحانی محافل اور تقریبات ہوئیں۔مذہبی قائدین نے جماعت کے ساتھ ملکر سالگرہ کا کیک کاٹا۔ تقریبات میں مقررین نے ہزہائنس کے عالم اسلام اور عالم انسانیت کے لئے خدمات کو سراہتے ہوے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Facebook Comments
Share Button