تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ضروری مرمت 26 سے 30 اکتوبر تک روزان� بجلی کی �را�می معطل ر�ے گی،کیسکو-احتساب عدالت نے جعلی �ائوسنگ سوسائٹی کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ملزم 10 سال کے لئے سرکاری ع�دے اور مراعات کیلئے نا ا�ل قرار، ... مزید-بادشا�ی مسجد کی بحالی و تزئین نو کا �یصل�،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جامع پلان جلد تیار کرنے کی �دایت، کمیٹی تشکیل اوقا� کی اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن اورداتا دربار ... مزید-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی محمد نواز شری� کو علاج معالجے کی ب�ترین س�ولتیں �را�م کرنے کی �دایت-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابین� کا اجلاس، پنجاب ای سٹیمپ رولز 2016 میں ترامیم کی منظوری کسی کو عوام کے معمولات زندگی میں خلل ڈالنے کی �رگز اجازت ن�یں دی ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے و�اقی وزیر قانون بیرسٹر �روغ نسیم کی ملاقات عمومی صورتحال اور وکلاء کی �لاح و ب�بود کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادل� خیال-ناردرن نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پ�لی پوزیشن حاصل کرلی-’’وائس آ� الحمرا ‘‘ کا �ائنل آج منعقد �وگا،ملک میں گائیکی کا مستقبل شاندار �ے،اط�ر علی خان-صدرمملکت ڈاکٹر عار� علوی کی ش�نشا� جاپان نارو �یٹوکی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت صدر مملکت اور خاتون اول نے ش�نشا� جاپان کو مبارک باد اورش�نشا� جاپان کی طر� سے دیئے گئے ... مزید-حکو مت صوبے میں کاروباری ا�راد کی حوصل� ا�زائی ،سرمای� کاری کے �روغ کیلئے مختل� اقدامات اٹھا ر�ی �ے،اکبر ایوب خان وزیر مواصلات کے پی کے

GB News

نواز شریف نے کبھی کسی صوبے کو محرومی کا احساس ہونے نہیں دیا،مریم

Share Button

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وفاق کی علامت نواز شریف نے کبھی کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا’نوازشریف نے اب چیئرمین سینٹ کیلئے پھربلوچستان کے حق میں رائے دی،تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال ،چیئرمین سینٹ کی تبدیلی اور نیب مقدمات پر گفتگو ہوئی۔مریم نواز نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے اب چیئرمین سینٹ کیلئے پھربلوچستان کے حق میں رائے دی تمام صوبوں کو ساتھ لیکر چلنے والے نواز شریف نے پہلے بھی بلوچستان میں حکومت کی قربانی دی،تمام صوبوں کو لایا ہے وہ قریب،ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف۔ نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز نے رحیم یار خان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرینوں کے پے درپے حادثات انتہائی تشویشناک ہیں۔جمعرات کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز نے رحیم یار خان میںٹرین حادثے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ نااہلی اور ترجیحات نہ ہونا صرف تباہی نہیں بلکہ پاکستانیوں کیلئے موت بھی لارہی ہے، کسی کو کوئی پرواہ ہے نہ فکر، یہ سنگدلی نہایت حیران کن ہے۔

Facebook Comments
Share Button