تازہ ترین

Marquee xml rss feed

آص�� بھٹو کو انسانوں کی بجائے آوار� پاگل کتوں کی زندگی عزیز بلاول بھٹو کی �مشیر� کے حکم کے بعد کتا مار م�م ختم کی گئی، سندھ میں ایک ما� کے دوران آوار� کتوں کے کاٹنے کے ... مزید-عدالت نوازشری� کو جانے دیتی �ے تو �میںڈ کوئی اعتراض ن�یں �وگا، ش�زاد اکبر پاکستان میں سب کیلئے یکساں قانون �ے،نواز شری� کو جرمان� حکومت نے ن�یں عدالتوں نے کیا �ے، میڈیا ... مزید-عمران نیازی کی حکومت کے دن گنے جاچکے ، مولانا �ضل الرحمن-اپوزیشن ر�نما اپنی بدعنوانی چھپانے کیلئے موقع کا �ائد� اٹھاتے �وئے دھرنے کا حص� بنے، ی� سب بھارت کے �اتھوں میں کھیلنے کے متراد� �ے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ... مزید-بلاول صاحب اگلے سال نئے انتخابات کی بات کرکے آپ نے بی بی ش�ید کے �لس�ے، جم�وری حکومتوں کو اپنی آئینی مدت پوری کرنی چا�ئے، کی ن�ی کر دی �ے‘آپ ایک سانس میں جم�وریت کی ... مزید-گلوبل وارمنگ سے پاکستان سمیت پوری دنیا متاثر �ور�ی �ے، اس کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر اقدامات کرنا �ونگے صدر مملکت ڈاکٹر عار� علوی کا سرسبز پائیدار �ن تعمیر ... مزید-کسی بھی معاشرے کی ترقی، استحکا م اور امن کیلئے خواتین کا کردار انت�ائی ا�میت کا حامل �وتا �ے، �مارے ملک کی نص� سے زیاد� آبادی خواتین پر مشتمل �ے، ان کو سیاسی و معاشی طور ... مزید-پاکستان موثر پالیسیوں کی وج� سے مشکلات سے نکل ر�ا �ے، غیر ملکی سرمای� کاری کے �روغ کیلئے کاروبار میں آسانی پیدا کی جار�ی �ے، پاکستان اپنی معیشت کو دستاویزی شکل میں لا ... مزید-قبائلی عوام کی ضروریات اور خوا�شات کے مطابق اقدامات یقینی بنائے جائیں گے،وزیراعلیٰ محمودخان-کابین� کی نجکاری کمیٹی نے ایس ایم ای بینک کی نجکاری کی منظوری دیدی 17 اداروں کو نجکاری کی ��رست سے نکالنے کی درخواست رد کر دی کمیٹی کی پی آئی اے کے نیویارک اور پیرس میں ... مزید

GB News

سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی اپنے لیے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے،وزیراعظم

Share Button

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے بیان حلفی کی روشنی میں وزیراعظم نے سیاسی مخالفین کا نام لئے بغیر ان کو سسلین مافیا قرار دے دیا ہے ہفتہ کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستانی مافیا رشوت کی پیشکش کر رہی ہے جبکہ اداروں کو بلیک میل کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں دھمکیاں بھی دے رہی ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے منی لانڈرنگ کرنے والوں کو سلسین مافیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی اپنے لیے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع کی گئی اپنی دولت کا تحفظ چاہتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے جبکہ انہیں رشوت کی پیشکش کی جارہی ہے اور بلیک میلنگ اور دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں تاکہ ان کی اربوں کی منی لانڈرنگ بیرون ملک محفوظ رہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں اٹلی کے سابق صدر نیپلی ٹانو کے عدالتی بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اطالوی سرکاری زعما نے کس طرح ساز باز کر کے بیس سال قبل بم دھماکوں میں مافیا کا ساتھ دیا، بم دھماکے میں 21 معصوم افراد کے ساتھ مافیا مخالف جج بھی مارے گئے تھے۔

Facebook Comments
Share Button