تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی-حکومت کا شرعی قوانین کے تحت احتجاجی مظاہروں کیخلاف مسودہ تیار حکومت نے احتجاجی مظاہرے ’’شریعت اور قانون کی نظرمیں“ کے عنوان سے مسودہ تیارکیا ہے، مسودے کو اگلے ایک ... مزید-دھماکے میں پاکستانی قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، ڈاکٹر فیصل دھماکا آئی ای ڈی نصب کرکے کیا گیا، قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کیلئےافغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان ... مزید-جلال آباد میں پاکستان سفارت خانے کے باہر دھماکا دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ ... مزید-گلوکارہ ماہم سہیل کے گانے سجن یار کی پری سکریننگ کی تقریب کا انعقاد-پاک ہیروز ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ پر ٹورنامنٹ کا انعقاد-صفائی مہم کے دوران 47 ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا ہے‘ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی-مودی کے دورہ فرانس پر”انڈیا دہشتگرد“ کے نعرے لگ گئے جب کوئی دورہ فرانس پرتھا، ترجمان پاک فوج کا دلچسپ ٹویٹ، سینکڑوں کشمیری، پاکستانی اورسکھ کیمونٹی کے لوگوں کا ایفل ... مزید-حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، راشد رزاق-آئی جی پولیس نے راولپنڈی میں شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

GB News

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ویرات کوہلی سے کپتانی واپس لینے کا فیصلہ

Share Button

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ویرات کوہلی سے کپتانی واپس لینے کا فیصلہ، بھارتی ٹیم کے موجودہ کپتان سے ٹیسٹ یا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹیم کی کپتانی واپس لی جا سکتی ہے، نئے کپتان روہت شرما ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتان ویرات کوہلی اور نائب کپتان روہت شرما کی گروپنگ کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ روہت شرما اور ویرات کوہلی کے اختلافات ختم کروانے کیلئے تینوں طرز کی ٹیم کے ایک کپتان کی پالیسی کو بدلنے پر غور کر رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بھارتی ٹیم کے موجودہ کپتان ویرات کوہلی سے ٹیسٹ یا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹیم کی کپتانی واپس لی جا سکتی ہے۔

 

Facebook Comments
Share Button