تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی-حکومت کا شرعی قوانین کے تحت احتجاجی مظاہروں کیخلاف مسودہ تیار حکومت نے احتجاجی مظاہرے ’’شریعت اور قانون کی نظرمیں“ کے عنوان سے مسودہ تیارکیا ہے، مسودے کو اگلے ایک ... مزید-دھماکے میں پاکستانی قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، ڈاکٹر فیصل دھماکا آئی ای ڈی نصب کرکے کیا گیا، قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کیلئےافغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان ... مزید-جلال آباد میں پاکستان سفارت خانے کے باہر دھماکا دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ ... مزید-گلوکارہ ماہم سہیل کے گانے سجن یار کی پری سکریننگ کی تقریب کا انعقاد-پاک ہیروز ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ پر ٹورنامنٹ کا انعقاد-صفائی مہم کے دوران 47 ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا ہے‘ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی-مودی کے دورہ فرانس پر”انڈیا دہشتگرد“ کے نعرے لگ گئے جب کوئی دورہ فرانس پرتھا، ترجمان پاک فوج کا دلچسپ ٹویٹ، سینکڑوں کشمیری، پاکستانی اورسکھ کیمونٹی کے لوگوں کا ایفل ... مزید-حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، راشد رزاق-آئی جی پولیس نے راولپنڈی میں شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

GB News

انضمام الحق کی طرف سے اپنے کنٹریکٹ میں مزید توسیع نہ لینے کے اعلان

Share Button
چیف سلیکٹر انضمام الحق کی طرف سے اپنے کنٹریکٹ میں مزید توسیع نہ لینے کے اعلان کے بعد پی سی بی ان کی جگہ بہترین چیف سلیکٹر مقرر کرے گا۔پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان نے کہا کہ پی سی بی کی شفاف اور پروفیشنل ازم پالیسی کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کا تقرر کیا جائے گا‘پی سی بی چیف سلیکٹر کے عہدہ پر تقرری کیلئے باقاعدہ اشتہار دے گا اور شفاف طریقہ کار کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کی تقرری ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں نئے چیف سلیکٹر کی تقرری ہوجائے گی ۔

Facebook Comments
Share Button