تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی-حکومت کا شرعی قوانین کے تحت احتجاجی مظاہروں کیخلاف مسودہ تیار حکومت نے احتجاجی مظاہرے ’’شریعت اور قانون کی نظرمیں“ کے عنوان سے مسودہ تیارکیا ہے، مسودے کو اگلے ایک ... مزید-دھماکے میں پاکستانی قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، ڈاکٹر فیصل دھماکا آئی ای ڈی نصب کرکے کیا گیا، قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کیلئےافغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان ... مزید-جلال آباد میں پاکستان سفارت خانے کے باہر دھماکا دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ ... مزید-گلوکارہ ماہم سہیل کے گانے سجن یار کی پری سکریننگ کی تقریب کا انعقاد-پاک ہیروز ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ پر ٹورنامنٹ کا انعقاد-صفائی مہم کے دوران 47 ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا ہے‘ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی-مودی کے دورہ فرانس پر”انڈیا دہشتگرد“ کے نعرے لگ گئے جب کوئی دورہ فرانس پرتھا، ترجمان پاک فوج کا دلچسپ ٹویٹ، سینکڑوں کشمیری، پاکستانی اورسکھ کیمونٹی کے لوگوں کا ایفل ... مزید-حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، راشد رزاق-آئی جی پولیس نے راولپنڈی میں شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

GB News

سیاحت کیلئے سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی معاون ثابت ہو گی،کیپٹن(ر)سکندر

Share Button

سکردو(چیف رپورٹر)صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن(ر) سکندر علی نے کہاہے کہ سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی کے بڑے دوررس نتائج سامنے آئیں گے اس طرح کے پروگرامز علاقائی سیاحت کے فروغ میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں ہم23اگست سے شروع ہونے والی سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی کے فیصلے کو سراہتے ہیں اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں سیاحت کی ترقی کیلئے سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی معاون ثابت ہوگی کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی ہر سال ہوتی ہے اور ہر سال یہاں بڑی تعداد میں سیاح آتے رہے ہیں جس معاشی طورپر علاقے کو بہت فائدہ ہواہے انہوں نے کہاکہ سکردو روڈ کے روندو سے تعلق رکھنے والے متاثرین کے معاوضے تیار ہوگئے ہیں فی کنال زمین متاثرین کو 9سے10لاکھ روپے معاوضے ملیں گے معاوضوں کی فوری فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کردار ادا کرنے پر صوبائی حکومت خاص طور پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سکردو کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button