تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی-حکومت کا شرعی قوانین کے تحت احتجاجی مظاہروں کیخلاف مسودہ تیار حکومت نے احتجاجی مظاہرے ’’شریعت اور قانون کی نظرمیں“ کے عنوان سے مسودہ تیارکیا ہے، مسودے کو اگلے ایک ... مزید-دھماکے میں پاکستانی قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، ڈاکٹر فیصل دھماکا آئی ای ڈی نصب کرکے کیا گیا، قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کیلئےافغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان ... مزید-جلال آباد میں پاکستان سفارت خانے کے باہر دھماکا دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ ... مزید-گلوکارہ ماہم سہیل کے گانے سجن یار کی پری سکریننگ کی تقریب کا انعقاد-پاک ہیروز ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ پر ٹورنامنٹ کا انعقاد-صفائی مہم کے دوران 47 ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا ہے‘ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی-مودی کے دورہ فرانس پر”انڈیا دہشتگرد“ کے نعرے لگ گئے جب کوئی دورہ فرانس پرتھا، ترجمان پاک فوج کا دلچسپ ٹویٹ، سینکڑوں کشمیری، پاکستانی اورسکھ کیمونٹی کے لوگوں کا ایفل ... مزید-حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، راشد رزاق-آئی جی پولیس نے راولپنڈی میں شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

GB News

امریکہ افغانستان میں ہلاکتیں نہیں چاہتا، ڈونلڈ ٹرمپ

Share Button

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج چاہے تو افغانستان کو چند ہی روز میں فتح کرلے لیکن وہاں لاکھوں افراد کی ہلاکتیں نہیں چاہتے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ افغان طالبان سے افغان عمل کے لیے مذاکرات کیے جارہے ہیں جس میں کافی پیش رفت بھی ہوچکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج چاہے تو اب بھی وہ دو ، تین یا چار دن میں افغانستان کو فتح کرسکتی ہے لیکن وہ وہاں 10 ملین افراد کی ہلاکتیں نہیں چاہتے۔امریکی صدر نے واضح کیا کہ وہ افغانستان کے لیے ایٹمی ہتھیار کے بجائے روایتی ہتھیار کو ترجیح دیتے ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر نے ایٹمی میزائلوں سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی میزائلوں کے تخفیف کے نئے معاہدے میں چین کو بھی شامل کرنا چاہیے کیونکہ یہ دنیا کے لیے زبردست چیز ہوگی۔

Facebook Comments
Share Button