تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی-حکومت کا شرعی قوانین کے تحت احتجاجی مظاہروں کیخلاف مسودہ تیار حکومت نے احتجاجی مظاہرے ’’شریعت اور قانون کی نظرمیں“ کے عنوان سے مسودہ تیارکیا ہے، مسودے کو اگلے ایک ... مزید-دھماکے میں پاکستانی قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، ڈاکٹر فیصل دھماکا آئی ای ڈی نصب کرکے کیا گیا، قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کیلئےافغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان ... مزید-جلال آباد میں پاکستان سفارت خانے کے باہر دھماکا دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ ... مزید-گلوکارہ ماہم سہیل کے گانے سجن یار کی پری سکریننگ کی تقریب کا انعقاد-پاک ہیروز ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ پر ٹورنامنٹ کا انعقاد-صفائی مہم کے دوران 47 ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا ہے‘ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی-مودی کے دورہ فرانس پر”انڈیا دہشتگرد“ کے نعرے لگ گئے جب کوئی دورہ فرانس پرتھا، ترجمان پاک فوج کا دلچسپ ٹویٹ، سینکڑوں کشمیری، پاکستانی اورسکھ کیمونٹی کے لوگوں کا ایفل ... مزید-حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، راشد رزاق-آئی جی پولیس نے راولپنڈی میں شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

GB News

بھارت بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے مسلم امہ ہمیں بچائے،علی گیلانی

Share Button

مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت انسانی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے ہمیں بچایا جائے۔ٹویٹر پر مسلم امہ کے نام پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ اگر ہم شہید ہوئے اور آپ خاموش رہے تو اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہو گا۔سینئر حریت رہنما کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے سینئر صحافی قاضی شبلی کو حراست میں لیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Facebook Comments
Share Button