تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی-حکومت کا شرعی قوانین کے تحت احتجاجی مظاہروں کیخلاف مسودہ تیار حکومت نے احتجاجی مظاہرے ’’شریعت اور قانون کی نظرمیں“ کے عنوان سے مسودہ تیارکیا ہے، مسودے کو اگلے ایک ... مزید-دھماکے میں پاکستانی قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، ڈاکٹر فیصل دھماکا آئی ای ڈی نصب کرکے کیا گیا، قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کیلئےافغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان ... مزید-جلال آباد میں پاکستان سفارت خانے کے باہر دھماکا دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ ... مزید-گلوکارہ ماہم سہیل کے گانے سجن یار کی پری سکریننگ کی تقریب کا انعقاد-پاک ہیروز ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ پر ٹورنامنٹ کا انعقاد-صفائی مہم کے دوران 47 ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا ہے‘ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی-مودی کے دورہ فرانس پر”انڈیا دہشتگرد“ کے نعرے لگ گئے جب کوئی دورہ فرانس پرتھا، ترجمان پاک فوج کا دلچسپ ٹویٹ، سینکڑوں کشمیری، پاکستانی اورسکھ کیمونٹی کے لوگوں کا ایفل ... مزید-حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، راشد رزاق-آئی جی پولیس نے راولپنڈی میں شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

GB News

جی بی اےن اےس کے صدر راجہ سلطان مقپون کی زےر صدرات کابےنہ کا ہنگامی اجلاس: اشتہارات کی تقسےم پر تخفظات کا اظہار

Share Button

گلگت(پ ر) گلگت بلتستان نےوز پےپرز سوسائٹی (جی بی اےن اےس)کے صدر راجہ سلطان مقپون کی زےر صدرات جی بی اےن اےس کی کابےنہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔جس میںگلگت بلتستان نےوز پےپرز سوسائٹی کے جزل سےکرٹری ارشد ولی، نائب صدر رشےد احمد، سےکرٹری اطلاعات ثمر عباس قذافی، فنانس سےکرٹری رےاض علی و دےگر کابےنہ کے عہدےداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان نےوز پےپرز سوسائٹی نے محکمہ اطلاعات کی جانب سے اشتہارات کی تقسےم پر تخفظات کا اظہار کیااور کہا کہ گلگت بلتستان نےوز پےپرز سوسائٹی اشتہارات کی تقسےم سے مطمئن نہےں ہے لہذا محکمہ اطلاعات اشتہارات کی تقسےم منصفانہ اور مےرٹ پر کرے۔سپےشل سپلےمنٹ اےڈورٹائزمنٹ پالےسی جو کہ صوبائی کابےنہ نے منظور کی ہے کے مطابق جاری کےا جائے۔اخباری اشتہارات کے بلات کی ادائےگی بر وقت کی جائے۔ گلگت بلتستان نےوز پےپرز سوسائٹی (جی بی اےن اےس) نے فیصلہ کیا کہ گلگت بلتستان کی اخباری صنعت کو درپےش مشکلات اور ان کے حل کےلئے ملک بھر کی طرح تمام ممبر جی بی اےن اےس اخبارات اپنی وےب سائیٹ پر ای پےپر دن کے 11بجے اپ لوڈ کرنے کے پابند ہونگے۔ گلگت بلتستان نےوز پےپرز سوسائٹی (جی بی اےن اےس) نے مزےد کہا ہے کہ محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان مارچ سے جون تک کے اشتہارات کی لسٹ پے منٹ کےلئے فوری طور پر فنانس ڈےپارٹمنٹ کو ارسال کرے تاکہ بروقت ادائےگی کو ےقےنی بناےا جاسکے۔

Facebook Comments
Share Button