تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی-حکومت کا شرعی قوانین کے تحت احتجاجی مظاہروں کیخلاف مسودہ تیار حکومت نے احتجاجی مظاہرے ’’شریعت اور قانون کی نظرمیں“ کے عنوان سے مسودہ تیارکیا ہے، مسودے کو اگلے ایک ... مزید-دھماکے میں پاکستانی قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، ڈاکٹر فیصل دھماکا آئی ای ڈی نصب کرکے کیا گیا، قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کیلئےافغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان ... مزید-جلال آباد میں پاکستان سفارت خانے کے باہر دھماکا دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ ... مزید-گلوکارہ ماہم سہیل کے گانے سجن یار کی پری سکریننگ کی تقریب کا انعقاد-پاک ہیروز ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ پر ٹورنامنٹ کا انعقاد-صفائی مہم کے دوران 47 ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا ہے‘ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی-مودی کے دورہ فرانس پر”انڈیا دہشتگرد“ کے نعرے لگ گئے جب کوئی دورہ فرانس پرتھا، ترجمان پاک فوج کا دلچسپ ٹویٹ، سینکڑوں کشمیری، پاکستانی اورسکھ کیمونٹی کے لوگوں کا ایفل ... مزید-حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، راشد رزاق-آئی جی پولیس نے راولپنڈی میں شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

GB News

استور:ٹریکٹرحادثے کاشکار،2افرادجاں بحق

Share Button

استور(سبخان سہیل)استورکے نواحی گاﺅں ڈشکن سے ہرچوآنے والاٹریکٹرحادثے کاشکار ہوگیا حادثے میں2افرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔ٹریکٹر بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائےور سے بے قابوہوکر گہری کھائی میں گرگیا جس کے نتیجے میں2افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے دونوں افرادکاتعلق ڈشکن سے ہے جبکہ زخمی شخص کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنر استورشیرافضل نے حادثے کے بعدجائے وقوعہ کادورہ کیااس موقع پرکے پی این سے گفتگوکرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ٹریکٹر حادثہ کی بنیادی وجوہات ٹریکٹر انتہائی بوسیدہ حالت میں تھا اس میں منٹینس نہیں ہونے کی وجہ سے حادثہ ہوا ہے متعلقہ ٹھیکیدار کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے قانونی کارروائی کریں گے حادثے میں جابحق افرد کا تعلق بھی ڈشکن سے ہی تھا اور زخمی کو گلگت منتقل کردیا ہے اس کاعلاج جاری ہے

Facebook Comments
Share Button