تازہ ترین

Marquee xml rss feed

معشیت میں بہتری آ رہی ہے ، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو-گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے آئی سی آئی میں مورینگاڈیری مصنوعات کے نئے پلانٹس کاافتتاح کر دیا-گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات-کسی احتجاجی تحر یک سے کوئی خطر ہ نہیں، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی، ملکی اور معاشی مضبوطی کیلئے کر پشن کے کینسر کو ختم کر نا لازم ہو چکا ہے، کر نٹ اکائونٹس خسارے ... مزید-پاکستان ایک امن پسند ملک ہے‘مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم،بربریت اورسفاکیت کے ذریعے امن کو روند ڈالا ہے‘ بین الاقوامی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق ... مزید-وزیراعلیٰ سندھ کا ایک مہینہ طویل ’’کلین مائے کراچی‘‘ مہم شروع کرنے کا فیصلہ 600 سے زائد ڈمپرز ، شاولز ، ٹریکٹرز اور 400 ورکرز شہر بھر میں جاری مہم میں حصہ لیں گے-وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی چونیاں آمد، مقتول بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات، گلے لگا کر دلاسہ دیا سانحہ چونیاں کے ذمہ داروں کے بارے میں اطلاع دینے والے کیلئے حکومت ... مزید-تکنیکی تعلیم کی فراہمی سے ہیومن ریسورس کو بہتر بنایا جاسکتا ہے ،جام کمال خان پولی ٹیکنک کے شعبے میں بہتری سے ہم اپنی صنعت کو بہتر اور اعلی تعلیم یافتہ افرادی قوت فراہم ... مزید-سید مراد علی شاہ نے کراچی میں متعین چین کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل وانگ یو Wang Yu سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات ین کی حکومت کا پاکستان کے کشمیر کے حوالے سے مؤقف کی حمایت ... مزید-میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین مادر وطن کی عزت اور حفاظت پر قربان ہوگئے ‘شہباز شریف ہمارے شہید قوم کے سر کی چادر ہیں ان کا شوق شہادت اور جذبہ ایمانی ہی ہماری اصل قوت ... مزید

GB News

پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

Share Button

عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کو مسترد کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیراعظم اور رہنما پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے ان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔واضح رہے کہ راجہ پرویز اشرف نے بیرون ملک جانے کے لیے مشروط اجازت مانگی تھی اور ای سی ایل سے ایک دفعہ نام نکالنے کی استدعا کی تھی۔

Facebook Comments
Share Button