تازہ ترین

Marquee xml rss feed

چونیاں واقعہ:وزیراعلیٰ کا ملزمان کی نشاندہی کرنیوالےکونقد انعام دینےکا اعلان جوبھی ملزمان کی نشاندہی کرے گا اس کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، معطل افسران کی پوسٹنگ ... مزید-تبدیلی کے نام نہاد دعویداروں نے کینسر کے مریضوں کی دوائیاںبند کردی‘پرویز ملک کینسر کی دوائی نہ ملنے کیوجہ سے مرنیوالے 4 مریضوں کے قتل کا مقدمہ وزیر صحت کیخلاف درج کیا ... مزید-آئی جی پنجاب سے کینیڈین ہائی کمیشن کے تین رکنی وفد کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات دوران ملاقات منشیات فروشوں کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشنز کیلئے انفارمیشن شیئرنگ کو مزید ... مزید-آئی جی سندھ سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات ، سیکیورٹی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال-اثاثہ جات کیس، خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا-مہنگائی کی صورتحال آئندہ دو سال تک ایسی ہی رہے گی، ڈپٹی گور نر اسٹیٹ بینک-وزیراعلی سندھ کا پوری صفائی کا کام دستاویزی طریقے سے کرنے کا حکم ہر ضلع صاف کرکے ڈی ایم سی کے حوالے کرنا ہے ، ڈیم ایم سی کو چاہیے پھر صفائی کو برقرار رکھیں،مراد علی شاہ ... مزید-Careem اور MicroEnsure کے باہمی اشتراک سے انشورنس ایپ متعارف کروا دی گئی کریم اور MicroEnsure کے اشتراک سے کریم ایپ کے تمام صارفین (بشمول کریم کپتان اور مسافر) کے لیے ایسی سہولیات متعارف ... مزید-سوشل میڈیا پر اپنے خاوند کے خلاف شکایت کرنے والی فیشن بلاگر آمنہ عتیق اگلے ہی روز مردہ حالت میں پائی گئی آمنہ عتیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنے شوہر کے ناروا ... مزید-حکومت اورعوام کو تیل اورگیس کے ذخائرکی بڑی خوشخبرمل گئی گولارچی میں خام تیل اورگیس کے 2 بڑے ذخائردریافت، تیل اورگیس کے ذخائرکی تعداد 8 ہوگئی، علاقے میں تیل اور گیس کے ... مزید

GB News

کرنل شیرخان شہید میرے کلاس فیلوتھے،اسدقیصر

Share Button

سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے یوم دفاع کے موقع پر شہید کارگل کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دی شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا کر سلامی پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید کرنل شیر خان میرا کلاس فیلو تھا مجھے خوشی ہے کہ آج اپنے عظیم سپوت کرنل شیر خان شہید کے مزار پر موجود ہوں، انھوں نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، کشمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ کسی کی غلط فہمی ہوگی کہ آزاد کشمیر میں کسی نے کالا قانون بنایا اور وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگایا ہوا ہیں آج پوری قوم مقبوضہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کر رہی ہے

Facebook Comments
Share Button