تازہ ترین

Marquee xml rss feed

چونیاں واقعہ:وزیراعلیٰ کا ملزمان کی نشاندہی کرنیوالےکونقد انعام دینےکا اعلان جوبھی ملزمان کی نشاندہی کرے گا اس کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، معطل افسران کی پوسٹنگ ... مزید-تبدیلی کے نام نہاد دعویداروں نے کینسر کے مریضوں کی دوائیاںبند کردی‘پرویز ملک کینسر کی دوائی نہ ملنے کیوجہ سے مرنیوالے 4 مریضوں کے قتل کا مقدمہ وزیر صحت کیخلاف درج کیا ... مزید-آئی جی پنجاب سے کینیڈین ہائی کمیشن کے تین رکنی وفد کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات دوران ملاقات منشیات فروشوں کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشنز کیلئے انفارمیشن شیئرنگ کو مزید ... مزید-آئی جی سندھ سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات ، سیکیورٹی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال-اثاثہ جات کیس، خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا-مہنگائی کی صورتحال آئندہ دو سال تک ایسی ہی رہے گی، ڈپٹی گور نر اسٹیٹ بینک-وزیراعلی سندھ کا پوری صفائی کا کام دستاویزی طریقے سے کرنے کا حکم ہر ضلع صاف کرکے ڈی ایم سی کے حوالے کرنا ہے ، ڈیم ایم سی کو چاہیے پھر صفائی کو برقرار رکھیں،مراد علی شاہ ... مزید-Careem اور MicroEnsure کے باہمی اشتراک سے انشورنس ایپ متعارف کروا دی گئی کریم اور MicroEnsure کے اشتراک سے کریم ایپ کے تمام صارفین (بشمول کریم کپتان اور مسافر) کے لیے ایسی سہولیات متعارف ... مزید-سوشل میڈیا پر اپنے خاوند کے خلاف شکایت کرنے والی فیشن بلاگر آمنہ عتیق اگلے ہی روز مردہ حالت میں پائی گئی آمنہ عتیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنے شوہر کے ناروا ... مزید-حکومت اورعوام کو تیل اورگیس کے ذخائرکی بڑی خوشخبرمل گئی گولارچی میں خام تیل اورگیس کے 2 بڑے ذخائردریافت، تیل اورگیس کے ذخائرکی تعداد 8 ہوگئی، علاقے میں تیل اور گیس کے ... مزید

GB News

گلگت اورگردونواح میں ساتویں محرم کے جلوس ،عزاداروں کی سینہ کوبی

Share Button

گلگت اور گر دو نواح کے علاقوں مےں سات محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس بر آمد ہوئے اور مجالس بھی منعقد کی گئےں اس سلسلے مےں گلگت مےں سات محرم کا مرکزی 7 محرم الحرام کا روایتی علم اور ذوالجناح کا جلوس امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت سے بر آمد ہو ا جو کہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ المرتضی محلہ قزلباش میں اختتام پذیرہوا۔ جلوس عزا ءمیں ہزاروں عزاداروں نے نوحہ پڑھ کے اور سینہ کوبی کر کے امام مظلوم کا پرسہ دیا۔جلوس سے قبل امام بارگاہ کلاں نگرل میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عزداروں کی کثےر تعداد کے علاوہ قومی امن کمےٹی کے اراکین اہلسنت والجماعت کے اکابرین نے بھی شرکت کی۔مجلس عزاءسے قائد ملت جعفرےہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے خطاب کیا انہوں نے اپنے خطاب میں واقعہ کربلا کے آفاقی پیغام اور مقصد شہادت امام مظلوم پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔انہوں تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ اامام حسین کے مقدس مشن پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ظلم و جبر کے خلاف آواز حق بلند کرےں اور اتحاد و اتفاق کے ذریعے اسلام دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنائےں۔ دوسری جانب صدر مرکزی امامےہ کونسل وزےر محمد مظفر عباس نے مرکزی امامےہ جامع مسجد گلگت مےں مختلف مکاتب فکر کے وفودسے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسےن ؑ عالم انسانےت کا مشترکہ سرماےہ ہےں ۔ محرم الحرام کے مقدس مہےنے مےں تمام مکاتب فکر کے لوگ اپنے اپنے انداز مےںنواسہ رسول کو پُرسہ دےکر اس عظےم عبادت مےں شریک ہوتے ہےں ۔انہوں نے محرم الحرام مےں مجالس وجلوس کے انعقاد اور امن ومان کے حوالے سے تعاون پر تمام مکاتب کا شکر ےہ ادا کرتے ہوئے ا±سے علاقے مےں امن و بھائی چارے کی فضاءقائم کرنے مےں اہم قد م قرار دےا ۔

Facebook Comments
Share Button