تازہ ترین

Marquee xml rss feed

چونیاں واقعہ:وزیراعلیٰ کا ملزمان کی نشاندہی کرنیوالےکونقد انعام دینےکا اعلان جوبھی ملزمان کی نشاندہی کرے گا اس کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، معطل افسران کی پوسٹنگ ... مزید-تبدیلی کے نام نہاد دعویداروں نے کینسر کے مریضوں کی دوائیاںبند کردی‘پرویز ملک کینسر کی دوائی نہ ملنے کیوجہ سے مرنیوالے 4 مریضوں کے قتل کا مقدمہ وزیر صحت کیخلاف درج کیا ... مزید-آئی جی پنجاب سے کینیڈین ہائی کمیشن کے تین رکنی وفد کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات دوران ملاقات منشیات فروشوں کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشنز کیلئے انفارمیشن شیئرنگ کو مزید ... مزید-آئی جی سندھ سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات ، سیکیورٹی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال-اثاثہ جات کیس، خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا-مہنگائی کی صورتحال آئندہ دو سال تک ایسی ہی رہے گی، ڈپٹی گور نر اسٹیٹ بینک-وزیراعلی سندھ کا پوری صفائی کا کام دستاویزی طریقے سے کرنے کا حکم ہر ضلع صاف کرکے ڈی ایم سی کے حوالے کرنا ہے ، ڈیم ایم سی کو چاہیے پھر صفائی کو برقرار رکھیں،مراد علی شاہ ... مزید-Careem اور MicroEnsure کے باہمی اشتراک سے انشورنس ایپ متعارف کروا دی گئی کریم اور MicroEnsure کے اشتراک سے کریم ایپ کے تمام صارفین (بشمول کریم کپتان اور مسافر) کے لیے ایسی سہولیات متعارف ... مزید-سوشل میڈیا پر اپنے خاوند کے خلاف شکایت کرنے والی فیشن بلاگر آمنہ عتیق اگلے ہی روز مردہ حالت میں پائی گئی آمنہ عتیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنے شوہر کے ناروا ... مزید-حکومت اورعوام کو تیل اورگیس کے ذخائرکی بڑی خوشخبرمل گئی گولارچی میں خام تیل اورگیس کے 2 بڑے ذخائردریافت، تیل اورگیس کے ذخائرکی تعداد 8 ہوگئی، علاقے میں تیل اور گیس کے ... مزید

GB News

باکسرعثمان وزیر نے ایشین فائٹ میں مقابلہ جیت لیا

Share Button

گلگت بلتستان کے سپوت باکسر عثمان وزیر کا ایک اور اعزاز، عالمی ایشیئن فائٹ میں مخالف کو ناک آﺅٹ کر دیا ، منیلا میں ہونے والے میچ میں باکسر عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی لینڈ کے باکسر وی سدھ سے تھا جو عالمی رینکنگ میں 152ویں نمبر پر ہیں، عثمان وزیر نے عالمی سطح پر اپنے دوسرے مقابلے میں مخالف کوبا آسانی چت کر دیا ،عثمان وزیر نے اپنی جیت کو کشمیریوں کے نام کیا ہے، عثمان نے اپنے پہلے عالمی مقابلہ میں بھی فتح حاصل کی تھی، عثمان وزیر کی کامیابی پر عوامی، سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی گئی ہے ، گلگت بلتستان کے عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عثمان وزیر کا پاکستان آمد پر شاندار استقبال کیا جائے اور ایوارڈ سے نوازا جائے۔

Facebook Comments
Share Button