تازہ ترین

Marquee xml rss feed

چونیاں واقعہ:وزیراعلیٰ کا ملزمان کی نشاندہی کرنیوالےکونقد انعام دینےکا اعلان جوبھی ملزمان کی نشاندہی کرے گا اس کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، معطل افسران کی پوسٹنگ ... مزید-تبدیلی کے نام نہاد دعویداروں نے کینسر کے مریضوں کی دوائیاںبند کردی‘پرویز ملک کینسر کی دوائی نہ ملنے کیوجہ سے مرنیوالے 4 مریضوں کے قتل کا مقدمہ وزیر صحت کیخلاف درج کیا ... مزید-آئی جی پنجاب سے کینیڈین ہائی کمیشن کے تین رکنی وفد کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات دوران ملاقات منشیات فروشوں کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشنز کیلئے انفارمیشن شیئرنگ کو مزید ... مزید-آئی جی سندھ سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات ، سیکیورٹی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال-اثاثہ جات کیس، خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا-مہنگائی کی صورتحال آئندہ دو سال تک ایسی ہی رہے گی، ڈپٹی گور نر اسٹیٹ بینک-وزیراعلی سندھ کا پوری صفائی کا کام دستاویزی طریقے سے کرنے کا حکم ہر ضلع صاف کرکے ڈی ایم سی کے حوالے کرنا ہے ، ڈیم ایم سی کو چاہیے پھر صفائی کو برقرار رکھیں،مراد علی شاہ ... مزید-Careem اور MicroEnsure کے باہمی اشتراک سے انشورنس ایپ متعارف کروا دی گئی کریم اور MicroEnsure کے اشتراک سے کریم ایپ کے تمام صارفین (بشمول کریم کپتان اور مسافر) کے لیے ایسی سہولیات متعارف ... مزید-سوشل میڈیا پر اپنے خاوند کے خلاف شکایت کرنے والی فیشن بلاگر آمنہ عتیق اگلے ہی روز مردہ حالت میں پائی گئی آمنہ عتیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنے شوہر کے ناروا ... مزید-حکومت اورعوام کو تیل اورگیس کے ذخائرکی بڑی خوشخبرمل گئی گولارچی میں خام تیل اورگیس کے 2 بڑے ذخائردریافت، تیل اورگیس کے ذخائرکی تعداد 8 ہوگئی، علاقے میں تیل اور گیس کے ... مزید

GB News

فیسوں میں اضافے کے خلاف بلتستان یونیورسٹی کے طلباءکا شدید احتجاج

Share Button

بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ بھی فیسوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے طلبہ نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے بینرز اور پلے کارڈز پر فیسوں میں اضافے کے خلاف نعرے درج تھے طلبہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی آف بلتستان ایک نوزائیدہ یونیورسٹی ہے ابھی سے سمسٹر کی فیسیں28سے 30ہزار کر نا پسمانہ علاقے کے طلبہ کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش ہے فیسوںمیں اضافے سے غریب طلبہ مزید تعلیم جاری نہیں رکھ سکیں گے یونیورسٹی انتظامیہ جان بوجھ کر فیسوں میں اضافہ کر رہے ہیں تاکہ یہاں کے طلباءمزید تعلیم حاصل نہ کر سکیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے طلبہ کا کہنا تھا کہ قراقرم یونیورسٹی کیلئے وزیر اعلیٰ نے فوری فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعلیٰ صرف گلگت کے وزیر اعلیٰ نہیں پورے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ ہےں ہم وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کرتے ہےں کہ جلد از جلد بلتستان یونیورسٹی کےلئے بھی گرانٹ کی منظوری دیں تاکہ یہ نوزائیدہ علمی درسگاہ بحران کا شکار نہ ہو سکے انہوں نے دیگر اعلیٰ حکام سے بھی فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونیورسٹی کی فیسوں میں کمی کےلئے اپنا کردارادا کریں تاکہ طلبہ اپنی تعلیم کو جاری رکھ سکے انہوں نے کہا کہ ہم اپنا احتجاج تب تک جاری رکھیں گے جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہوتے۔

Facebook Comments
Share Button