تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایک سال کے دوران پاکستان میں غربت میں اضا�� ن�یں بلک� کمی �وئی 40 لاکھ لوگوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کی باتیں بے بنیاد �یں، عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی-وزیراعظم کا کشمیریوں کے ساتھ اظ�ار یکج�تی م�م جاری رکھنے کا �یصل� مودی اب خو�زد� �ے ک� کر�یو اٹھے گا تو خون ریزی �و گی، مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کے لیے طاقت کا استعمال ... مزید-�ندو مذ�ب کے ت�وار�ولی،دیوالی پر عام تعطیلات،قبل ازوقت تنخوا� ادائیگی کیس ،درخواست قابل سماعت �ونے پر �یصل� مح�وظ-مریم او رنگزیب کی شا�د خاقان عباسی سے ملاقات کی درخواست منظور ، ملاقات کی اجازت دیدی گئی-جج ارشد ملک کے بیان حل�ی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد �یں، ناصر بٹ نے جواب �ائی کورٹ میں جمع کرادیا جج ارشد ملک نے میری ان سے ملاقات کی آڈیو وڈیو ... مزید-شا�د خاقان عباسی کو جیل میں س�ولیات �را�م کرنے سے متعلق درخواست پر �یصل� مح�وظ-مولانا �ضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند ن� کریں شیخ رشید پ�لے ج�اں کشمیر کی بات �ور�ی تھی اب مولانا کی بات �ور�ی �ے، ان سے ک�وں گا ی� وقت احتجاج کا ن�یں �ے میڈیاسے گ�تگو-۲ این ای52کی یونین کونسل نمبر 8تمیر اسلام آباد میں کی چئیرمین شپ، راج� عمران خضر ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری-ا* موجود� سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع� بنادیا گیا،بلاول بھٹو 4سی پیک پرکام رک گیا �ے،حکومت کومزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے متراد� �ے، وقت گیا سلیکٹڈ حکومت ... مزید-عدالتوں میں زیرسماعت سرکاری مقدمات کی مؤثر اور مکمل پیروی کریں تاک� ریاست کے م�اد کا بھرپور طریقے سے د�اع کیا جا سکے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد

GB News

امریکا میں پہلے بین الاقوامی ایک روزہ میچ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل

Share Button

امریکا میں پہلے بین الاقوامی ایک روزہ میچ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل، تین ملکی کرکٹ سیریز کے سلسلے میں امریکہ کا مقابلہ پاپانیوگنی کے ساتھ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکا میں پہلے بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچ کے انعقاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ امریکا میں تین ملکی کرکٹ سیریز کا انعقاد کیا جا رہا جس میں امریکا، پاپانیوگنی اور نمیبیا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

اس سیریز کے سلسلے میں امریکا اور پاپانیوگنی کا میچ امریکا کی سرزمین پر کھیلے جانے والا پہلا بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچ ہوگا۔ اس سیریز میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم ورلڈکپ 2023 کے کوالی فائنگ راونڈ میں حصہ لینے کیلئے اہل ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ ان تینوں ٹیموں میں سے نمیبیا ایک مرتبہ ورلڈکپ تک رسائی میں کامیاب رہی ہے۔ تاہم دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکا کی کرکٹ ٹیم کبھی بھی کسی بڑے آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم رہی ہے۔

Facebook Comments
Share Button