گلگت بلتستان

الیکٹیبلز کو پیپلزپارٹی میں لارہے ہیں، اگلی حکومت ہماری ہوگی، انجینئر اسماعیل

الیکٹیبلز کو پیپلزپارٹی میں لارہے ہیں، اگلی حکومت ہماری ہوگی، انجینئر اسماعیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرلیاگیا ہے اور مختلف حلقوں میں مضبوط پڑھے لکھے اور جیتنے والے امیدواروں کی تلاش کیلئے بڑی کمیٹی بھی بنادی ہے مزید پڑھیں