تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایک سال کے دوران پاکستان میں غربت میں اضا�� ن�یں بلک� کمی �وئی 40 لاکھ لوگوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کی باتیں بے بنیاد �یں، عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی-وزیراعظم کا کشمیریوں کے ساتھ اظ�ار یکج�تی م�م جاری رکھنے کا �یصل� مودی اب خو�زد� �ے ک� کر�یو اٹھے گا تو خون ریزی �و گی، مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کے لیے طاقت کا استعمال ... مزید-�ندو مذ�ب کے ت�وار�ولی،دیوالی پر عام تعطیلات،قبل ازوقت تنخوا� ادائیگی کیس ،درخواست قابل سماعت �ونے پر �یصل� مح�وظ-مریم او رنگزیب کی شا�د خاقان عباسی سے ملاقات کی درخواست منظور ، ملاقات کی اجازت دیدی گئی-جج ارشد ملک کے بیان حل�ی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد �یں، ناصر بٹ نے جواب �ائی کورٹ میں جمع کرادیا جج ارشد ملک نے میری ان سے ملاقات کی آڈیو وڈیو ... مزید-شا�د خاقان عباسی کو جیل میں س�ولیات �را�م کرنے سے متعلق درخواست پر �یصل� مح�وظ-مولانا �ضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند ن� کریں شیخ رشید پ�لے ج�اں کشمیر کی بات �ور�ی تھی اب مولانا کی بات �ور�ی �ے، ان سے ک�وں گا ی� وقت احتجاج کا ن�یں �ے میڈیاسے گ�تگو-۲ این ای52کی یونین کونسل نمبر 8تمیر اسلام آباد میں کی چئیرمین شپ، راج� عمران خضر ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری-ا* موجود� سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع� بنادیا گیا،بلاول بھٹو 4سی پیک پرکام رک گیا �ے،حکومت کومزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے متراد� �ے، وقت گیا سلیکٹڈ حکومت ... مزید-عدالتوں میں زیرسماعت سرکاری مقدمات کی مؤثر اور مکمل پیروی کریں تاک� ریاست کے م�اد کا بھرپور طریقے سے د�اع کیا جا سکے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد

GB News

ہم وزیراعظم کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے میرٹ پر فیصلے کریں گے،سید جعفر شاہ

Share Button

روندو(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سید جعفر شاہ نے کہا ہے کہ جب پانچویں جماعت پاس مولوی کو اقتدار ملے گا تو علاقہ ترقی کیسے کرے گا، کل تک جو عمران خان کو برا بھلا کہتے تھے، وہ وزیراعظم کے دورے کا سن کر دوڑے دوڑے چلے آئے، ان کے استقبال کی تیاریوں سے لگ رہا تھا یہ لوگ عمران اور علی امین گنڈا پور کی زیارت کیلئے ترس رہے ہیں، روندو میںورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی واضح ہدایت ہے کہ موروثی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہئے، میرٹ پر فیصلے ہونے چاہئیں، ہم وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے میرٹ پر فیصلے کریں گے اور موروثی سیاست کا خاتمہ کریں گے، انہوں نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے ابھی تک کسی کے ساتھ ٹکٹ کا وعدہ نہیں کیا، ٹکٹ اسے ملے گا جسے عوام چاہیں گے، عوام کی خواہشات کے برعکس ٹکٹ کسی کو نہیں ملے گا، انہوں نے کہا کہ روندو سے جس امیدوار کو بھی ٹکٹ ملے گا اس کی کمپین میں خود چلائو ںگا، پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے، ہمیں امید ہے کہ عوام تبدیلی کا ساتھ دیکر گلگت بلتستان میں تعمیر وترقی کی نئی بنیاد رکھیں گے، ہم ایک نئی سوچ لیکر آگے بڑھ رہے ہیں، یہ سوچ گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی کی سوچ ہے، کرپشن سے پاک معاشرے کی سوچ ہے، احتساب کے ذریعے عدل وانصاف قائم کرنے کی سوچ ہے، ہم نے اسی سوچ پر عمل کرتے ہوئے گلگت بلتستان کو ایک مثالی خطہ بنانا ہے، ورکرز کنونشن سے تقی اخونزادہ، وزیر امتیاز، نجف بوٹو، ڈاکٹر شریف، امجد زیدی، عالم نور حیدر اور اختر جمعہ نے بھی خطاب کیا، تقریب کے اختتام پر صوبائی صدر تحریک انصاف سید جعفرشاہ نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو ہار پہنائے۔

Facebook Comments
Share Button