تازہ ترین

GB News

فیڈرل پبلک سروس کمیشن :محکمہ تعلیم گلگت بلتستان میں پرنسپلز ‘ ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ کی پوسٹوں پر تعیناتی کے لئے امتحانات کے نتائج کا اعلان

Share Button

گلگت(سٹاف رپورٹر)فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے محکمہ تعلیم گلگت بلتستان میں پرنسپلز ‘ ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ کی پوسٹوں پر تعیناتی کے لئے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ گریڈ 18 کی پوسٹوں پر 26 امید وار کامیاب ہوئے ۔ مقابلے کے امتحان میں کامیاب ہو کر پرنسپلز ‘ ہیڈ ماسٹرز اور سینئر استاد بننے والے خوش نصیبوں میں فیصل شاکر ‘ اشتیاق احمد ‘ سجاد خان ‘ عبد الو ہاب ‘ حمید اللہ باقری ‘ اشرف علی خان ‘ صابر حسین ‘ ممتاز حسین ‘ منظورحسین ‘ حسن علی ‘ منظور حسین ‘ وزیر جان ‘ غلام رضا ‘ دیدار پناہ ‘ نکیر خان ‘ سید سجاد حسین ‘ امیر حمزہ ‘ محمد اقبال ‘ فضل احمد ‘ غیاث علی ‘ محمد علی خان ‘ وزیر ضامن علی ‘ دیدار ولی ‘ شاہ مرزہ ‘ فیض محمد ‘نو رالعین انصاری ‘ کریم محمد خان اور عبدالہادی شامل ہیں ایف پی ایس سی نے تمام کامیاب امید واروں کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

Facebook Comments
Share Button