تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایک سال کے دوران پاکستان میں غربت میں اضا�� ن�یں بلک� کمی �وئی 40 لاکھ لوگوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کی باتیں بے بنیاد �یں، عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی-وزیراعظم کا کشمیریوں کے ساتھ اظ�ار یکج�تی م�م جاری رکھنے کا �یصل� مودی اب خو�زد� �ے ک� کر�یو اٹھے گا تو خون ریزی �و گی، مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کے لیے طاقت کا استعمال ... مزید-�ندو مذ�ب کے ت�وار�ولی،دیوالی پر عام تعطیلات،قبل ازوقت تنخوا� ادائیگی کیس ،درخواست قابل سماعت �ونے پر �یصل� مح�وظ-مریم او رنگزیب کی شا�د خاقان عباسی سے ملاقات کی درخواست منظور ، ملاقات کی اجازت دیدی گئی-جج ارشد ملک کے بیان حل�ی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد �یں، ناصر بٹ نے جواب �ائی کورٹ میں جمع کرادیا جج ارشد ملک نے میری ان سے ملاقات کی آڈیو وڈیو ... مزید-شا�د خاقان عباسی کو جیل میں س�ولیات �را�م کرنے سے متعلق درخواست پر �یصل� مح�وظ-مولانا �ضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند ن� کریں شیخ رشید پ�لے ج�اں کشمیر کی بات �ور�ی تھی اب مولانا کی بات �ور�ی �ے، ان سے ک�وں گا ی� وقت احتجاج کا ن�یں �ے میڈیاسے گ�تگو-۲ این ای52کی یونین کونسل نمبر 8تمیر اسلام آباد میں کی چئیرمین شپ، راج� عمران خضر ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری-ا* موجود� سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع� بنادیا گیا،بلاول بھٹو 4سی پیک پرکام رک گیا �ے،حکومت کومزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے متراد� �ے، وقت گیا سلیکٹڈ حکومت ... مزید-عدالتوں میں زیرسماعت سرکاری مقدمات کی مؤثر اور مکمل پیروی کریں تاک� ریاست کے م�اد کا بھرپور طریقے سے د�اع کیا جا سکے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد

GB News

بقایہ جات کی عدم ادائیگی پر ٹھیکیداروں کا چیف سیکرٹری آفس کے باہر علامتی احتجاجی دھرنا

Share Button

گلگت(نمائندہ خصوصی)بقایہ جات کی عدم ادائیگی پر ٹھیکیداروں نے چیف سیکرٹری آفس کے باہر علامتی احتجاجی دھرنا دیا اور بقایہ جات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا ۔جنرل سیکریٹری کنٹریکٹر ایسوسی ایشن مرتضیٰ علی و دیگر نے علامتی احتجاجی دھرنے کے دوران کہا کہ آج کا یہ دھرنا علامتی احتجاج ہے مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاج کو پورے گلگت بلتستان میں پھیلایا جائے گا 10 اکتوبر تک بقایہ جات کی عدم ادائیگی پر تمام کام کو چھوڑ کر احتجاج کیا جائے گا ہمارے پاس کوئی بھی اب راستہ نہیں ہے چھوٹے ٹھیکیداروں نے بنکوں سے قرضے لیکر کام کرایا ہے اور اب بنک والوں کو بروقت ادائیگی نہ ہونے پر جیل بجھوانے کے لیئے ہتھکڑیاں لیکر گھوم رہے ہیں حکومت کے اس اقدام کے بدولت ٹھیکیدار برادری میں سخت مایوسی کی لہر پائی جا رہی ہے اور ہم علامتی احتجاج اس لئے کر رہے ہیں کہ جو ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے اس کو فوری نوٹس لیا جائے اور اگر نوٹس نہیں لیا گیا تو 10 اکتوبر کو پورے گلگت بلتستان میں سخت احتجاج کیا جائے گا اور اس دوران جو بھی مسائل سامنے آئینگے اس کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی ۔

Facebook Comments
Share Button