تازہ ترین

Marquee xml rss feed

من� کی بجائے ناکمیں دانت نکل آیا ی� انوکھا واقع� چین میں پیش آیا ج�اں آپریشن کرکے ناک سے دانت کو نکال دیاگیا-سپیشل ایجنٹ بلی جو ساتھیوں کو �رار کروانے میں ما�ر �ے 6سال� بلی راستے میں آنے والی �ر رکاوٹ کو آسانی سے پار کر جاتی-آپ کے �نگر پرنٹ اب منشیات سے متعلق بھی بتائیں گے منشیات کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں نے نیا �ارمولا ایجاد کرلیا-پیٹرول کی قیمت میں اضا�ے کے خلا� احتجاج میں40 لوگ جاں بحق ایران میں احتجاج کی صورت حال دن ب� دن بگڑتی جا ر�ی �ے-ٹک ٹاک نے امریک� کو چاروں شانے چت کر ڈالا تحقیقاتی کمپنی نے ٹک ٹاک پر امریک� کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا-ب�ادر شخص نے مگرمچھ کو اندھا کر کے خود کو موت کے من� سے نکال لیا آخری لمحے تک مگرمچھ کامقابل� کر کے زندگی جیتنے والے شخص نے ب�ادری کی مثال قائم کر دی-موٹروے پر بس حادثے کا شکار �و گئی 3 خواتین جاں بحق ،10ا�راد زخمی

GB News

رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی درخواست

Share Button

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دیدی۔

دو روز قبل گلوکارہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے چرچے اتنے ہوئے کہ ان کے نام کا ہیش ٹیک ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔

رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے  ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو کارروائی کے لیے درخواست دے  دی ہے۔

رابی پیرزادہ نے درخواست میں کہا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز کس نے اپ لوڈ کی ہیں۔

ادھر  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بتایا کہ رابی پیرزادہ کی درخواست پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ  فیس بک انتظامیہ کو پیر کے روز خط لکھیں گے اور ان سے کہیں گے کہ وہ ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے کی معلومات شیئر کریں۔

یاد رہے کہ رابی پیرزادہ اس وقت انسٹاگرام پوسٹ پر بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس کا سامنا کر رہی ہیں۔

 اس کے علاوہ گلوکارہ نے گزشتہ ماہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر خودکش دھماکے کی خواہش کا اظہار کرنے  والی متنازع پوسٹ بھی شیئر کی تھی جس کو انہوں نے کچھ ہی دیر میں ڈیلیٹ کر دیا تھا۔

Facebook Comments
Share Button