تازہ ترین

Marquee xml rss feed

من� کی بجائے ناکمیں دانت نکل آیا ی� انوکھا واقع� چین میں پیش آیا ج�اں آپریشن کرکے ناک سے دانت کو نکال دیاگیا-سپیشل ایجنٹ بلی جو ساتھیوں کو �رار کروانے میں ما�ر �ے 6سال� بلی راستے میں آنے والی �ر رکاوٹ کو آسانی سے پار کر جاتی-آپ کے �نگر پرنٹ اب منشیات سے متعلق بھی بتائیں گے منشیات کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں نے نیا �ارمولا ایجاد کرلیا-پیٹرول کی قیمت میں اضا�ے کے خلا� احتجاج میں40 لوگ جاں بحق ایران میں احتجاج کی صورت حال دن ب� دن بگڑتی جا ر�ی �ے-ٹک ٹاک نے امریک� کو چاروں شانے چت کر ڈالا تحقیقاتی کمپنی نے ٹک ٹاک پر امریک� کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا-ب�ادر شخص نے مگرمچھ کو اندھا کر کے خود کو موت کے من� سے نکال لیا آخری لمحے تک مگرمچھ کامقابل� کر کے زندگی جیتنے والے شخص نے ب�ادری کی مثال قائم کر دی-موٹروے پر بس حادثے کا شکار �و گئی 3 خواتین جاں بحق ،10ا�راد زخمی

GB News

عمران خان فرضی اعلانات پرنہیں عملی کام پریقین رکھتے ہیں،حشمت اللہ

Share Button

گلگت(نمائندہ خصوصی )مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف حشمت اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو مجھ سے زیادہ بہتر کوئی نہیں جانتا۔ وزیراعظم عملی کام پہ یقین رکھتے ہیں ہوائی اعلانات پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ نہیں۔ جی بی کو فوری ضرورت کے منصوبوں کے لئے فنڈ کی فراہمی سمیت دیگر ضروری اقدامات کرنے کا حکم وزیراعظم نے ان ہی کے سامنے دیا جو آج کل بہت زیادہ شور مچا رہے ہیں۔ ہم شروع دن سے کہہ رہے ہیں کہ علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے ہم پارٹی نہیں دیکھتے۔ ہم اعلان وہ کریں گے جس پر عمل درآمد کیا جا سکتا ہو۔ عوام کو سبز باغ دکھا کر اپنے مفادات پورے کرنا ہماری پارٹی کا منشور بالکل بھی نہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم چوری ثابت ہونے سے پہلے کسی کو چور نہیں کہیں گے۔ اور جس پر چوری ثابت ہوگی اس کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں دیں۔ مجرم کون ہے اور عوامی فنڈ میں خرد برد کس نے کیا ہے یہ کام نیب کا ہے وہ کاروائی کرے اور عوام کے پیسے اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے والوں کا گھیرا تنگ کرے۔

Facebook Comments
Share Button