تازہ ترین

Marquee xml rss feed

من� کی بجائے ناکمیں دانت نکل آیا ی� انوکھا واقع� چین میں پیش آیا ج�اں آپریشن کرکے ناک سے دانت کو نکال دیاگیا-سپیشل ایجنٹ بلی جو ساتھیوں کو �رار کروانے میں ما�ر �ے 6سال� بلی راستے میں آنے والی �ر رکاوٹ کو آسانی سے پار کر جاتی-آپ کے �نگر پرنٹ اب منشیات سے متعلق بھی بتائیں گے منشیات کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں نے نیا �ارمولا ایجاد کرلیا-پیٹرول کی قیمت میں اضا�ے کے خلا� احتجاج میں40 لوگ جاں بحق ایران میں احتجاج کی صورت حال دن ب� دن بگڑتی جا ر�ی �ے-ٹک ٹاک نے امریک� کو چاروں شانے چت کر ڈالا تحقیقاتی کمپنی نے ٹک ٹاک پر امریک� کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا-ب�ادر شخص نے مگرمچھ کو اندھا کر کے خود کو موت کے من� سے نکال لیا آخری لمحے تک مگرمچھ کامقابل� کر کے زندگی جیتنے والے شخص نے ب�ادری کی مثال قائم کر دی-موٹروے پر بس حادثے کا شکار �و گئی 3 خواتین جاں بحق ،10ا�راد زخمی

GB News

گلگت بلتستان کے سرکاری ملازمین کو50فیصد ہارڈر ایریا الائونس کے بقایہ جات ادا کرنے کے احکامات جاری

Share Button

گلگت(سٹاف رپورٹر)گلگت بلتستان کے سرکاری ملازمین کو50فیصد ہارڈر ایریا الائونس کے بقایہ جات ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں، اکائونٹنٹ جنرل گلگت بلتستان کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ملازمین کو یہ الائونس یکم نومبر کی تنخواہ کے ساتھ مل جائے گا۔اکائونٹنٹ جنرل گلگت بلتستان کی جانب سے تمام پرنسپل اکائونٹس کے نام جاری مراسلے میںکہا گیا ہے کہ یکم جولائی 2005ء سے 9ستمبر2009ء تک سرکاری ملازمین کے ہارڈ ایریا الائونس کے بقایات کیلئے محکمہ خزانہ نے بجٹ گرانٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ملازمین کو یہ الائنس یکم نومبر کی تنخواہ کے ساتھ جاری کیے جائیں گے۔اے جی آفس نے اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفسز کو ہدایت نامہ جاری کر دی ہے۔ گلگت بلتستان کے ہزاروں ملازمین کو کئی سال کے بقایا جات ملیں گے، الائونس کے بقایا جات کی مد میں وفاقی حکومت نے جون میں 3ارب 18کروڑ روپے جاری کیے تھے۔

Facebook Comments
Share Button