تازہ ترین

Marquee xml rss feed

من� کی بجائے ناکمیں دانت نکل آیا ی� انوکھا واقع� چین میں پیش آیا ج�اں آپریشن کرکے ناک سے دانت کو نکال دیاگیا-سپیشل ایجنٹ بلی جو ساتھیوں کو �رار کروانے میں ما�ر �ے 6سال� بلی راستے میں آنے والی �ر رکاوٹ کو آسانی سے پار کر جاتی-آپ کے �نگر پرنٹ اب منشیات سے متعلق بھی بتائیں گے منشیات کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں نے نیا �ارمولا ایجاد کرلیا-پیٹرول کی قیمت میں اضا�ے کے خلا� احتجاج میں40 لوگ جاں بحق ایران میں احتجاج کی صورت حال دن ب� دن بگڑتی جا ر�ی �ے-ٹک ٹاک نے امریک� کو چاروں شانے چت کر ڈالا تحقیقاتی کمپنی نے ٹک ٹاک پر امریک� کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا-ب�ادر شخص نے مگرمچھ کو اندھا کر کے خود کو موت کے من� سے نکال لیا آخری لمحے تک مگرمچھ کامقابل� کر کے زندگی جیتنے والے شخص نے ب�ادری کی مثال قائم کر دی-موٹروے پر بس حادثے کا شکار �و گئی 3 خواتین جاں بحق ،10ا�راد زخمی

GB News

محکمہ پانی وبجلی کے11ایگزیکٹو انجینئرزکے بین الاضلاع تبادلے

Share Button

گلگت(سٹاف رپورٹر )محکمہ پانی و بجلی کے 11 ایگزیکٹو انجینئرز کے بین الاضلاعی تبادلے کر دیئے گئے ہیں محکمہ پانی و بجلی سے جاری ہونے والے نوٹفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو انجینئر شیر عباس کا ہنزہ سے گلگت بلنگ و ڈسٹری بیوشن ‘ انجینئر عظمت علی کا ہائیڈرو الیکٹر ک ورکشاپ سے غذر ‘ انجینئر شیر باز کا غذر سے ہنزہ ‘ انجینئر عارف شاہ کا چیف انجینئر آفس سے دیامرڈویژن ‘ انجینئر شاکر علی کا شگر سے گلگت بلتستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکشاپ ‘ انجینئر عامر شہزاد کا دیامر سے چیف انجینئر آفس ‘ انجینئر محمد اسماعیل کا ای اینڈ ایم سے شگر ‘ انجینئر ریاض حسین شگری کا ای اینڈ ایم سے کھر منگ اور انجینئر محمد یونس کا کھر منگ سے واٹر اینڈ پاور ڈویژن سکردو میں تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔

Facebook Comments
Share Button