تازہ ترین

GB News

کرتار پور راہداری کا کل افتتاح، جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار

Share Button

کرتارپور راہداری کا افتتاح کل ہو گا افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے، کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھوں کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا اور وہ اپنے مقدس مقام کی زیارت کر سکیں گے، روزانہ 5ہزار یاتری راہداری کے ذریعے آ سکیں گے۔کرتارپور راہداری کھلنے پر سکھ برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی، وجے کالونی میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔

Facebook Comments
Share Button