تازہ ترین

Marquee xml rss feed

من� کی بجائے ناکمیں دانت نکل آیا ی� انوکھا واقع� چین میں پیش آیا ج�اں آپریشن کرکے ناک سے دانت کو نکال دیاگیا-سپیشل ایجنٹ بلی جو ساتھیوں کو �رار کروانے میں ما�ر �ے 6سال� بلی راستے میں آنے والی �ر رکاوٹ کو آسانی سے پار کر جاتی-آپ کے �نگر پرنٹ اب منشیات سے متعلق بھی بتائیں گے منشیات کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں نے نیا �ارمولا ایجاد کرلیا-پیٹرول کی قیمت میں اضا�ے کے خلا� احتجاج میں40 لوگ جاں بحق ایران میں احتجاج کی صورت حال دن ب� دن بگڑتی جا ر�ی �ے-ٹک ٹاک نے امریک� کو چاروں شانے چت کر ڈالا تحقیقاتی کمپنی نے ٹک ٹاک پر امریک� کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا-ب�ادر شخص نے مگرمچھ کو اندھا کر کے خود کو موت کے من� سے نکال لیا آخری لمحے تک مگرمچھ کامقابل� کر کے زندگی جیتنے والے شخص نے ب�ادری کی مثال قائم کر دی-موٹروے پر بس حادثے کا شکار �و گئی 3 خواتین جاں بحق ،10ا�راد زخمی

GB News

گاہکوچ : نان کی قیمت دس روپے سے بڑھا کر بیس روپے کردی گئی

Share Button

غذر(نمائندہ خصوصی)گاہکوچ تندور ایسوسی ایشن کی ہڑتال کام آگئی ایک دن کی ہڑتال کے بعد نان کی قیمت دس روپے سے بڑھا کر بیس روپے کردی گئی ہے نان کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ لیکر گاہکوچ کے تمام تندورمالکان نے جمعرات کے روز احتجاجاً تمام تندور بند کردیئے تھے جس کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد نان کی قیمت میں میں اضافہ کردیا گیا ہے نان کی قیمت میں اضافے پر عوام نے شدید تحفظات کا اظہار کیاہے دوسری جانب نان کی قیمتوں میں اضافے سے جو شخص روزانہ کھانے کے ساتھ ایک نان کھاتا تھا اس کے اوپر روزانہ کے حساب سے دس روپے کا اضافی خرچ آئے گا جب کہ جو شخص روزانہ کے حساب سے دو روٹی کھاتا تھا اس کے اوپر روزانہ کے حساب سے بیس روپے اضافی خرچہ آئے گا اور اسی حساب سے روزانہ کھانے کے ساتھ ایک نان کھانے والے شخص کے بجٹ پر ماہانہ 300 روپے جبکہ دو نان روزانہ کھانے والے شخص کے بجٹ پر 600 روپے اضافی خرچہ آئے گا ۔

Facebook Comments
Share Button