تازہ ترین

Marquee xml rss feed

من� کی بجائے ناکمیں دانت نکل آیا ی� انوکھا واقع� چین میں پیش آیا ج�اں آپریشن کرکے ناک سے دانت کو نکال دیاگیا-سپیشل ایجنٹ بلی جو ساتھیوں کو �رار کروانے میں ما�ر �ے 6سال� بلی راستے میں آنے والی �ر رکاوٹ کو آسانی سے پار کر جاتی-آپ کے �نگر پرنٹ اب منشیات سے متعلق بھی بتائیں گے منشیات کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں نے نیا �ارمولا ایجاد کرلیا-پیٹرول کی قیمت میں اضا�ے کے خلا� احتجاج میں40 لوگ جاں بحق ایران میں احتجاج کی صورت حال دن ب� دن بگڑتی جا ر�ی �ے-ٹک ٹاک نے امریک� کو چاروں شانے چت کر ڈالا تحقیقاتی کمپنی نے ٹک ٹاک پر امریک� کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا-ب�ادر شخص نے مگرمچھ کو اندھا کر کے خود کو موت کے من� سے نکال لیا آخری لمحے تک مگرمچھ کامقابل� کر کے زندگی جیتنے والے شخص نے ب�ادری کی مثال قائم کر دی-موٹروے پر بس حادثے کا شکار �و گئی 3 خواتین جاں بحق ،10ا�راد زخمی

GB News

تحریک انصاف کرپٹ لوگوں کا صفایا کرے گی: فتح اللہ

Share Button

گلگت(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ نیا گلگت بلتستان کی بنیاد وزیر اعظم عمران خان نے یکم نومبر کو رکھ دی ہے جس سے مخالفین بوکھلا گئے ہیں جو لوگ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ان کو اپنا مستقبل جیل میں نظر آرہا ہے جس کی وجہ سےشاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔انہوں نے کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے یکم نومبر کو گلگت بلتستان کی آزادی میں شامل ہوکر اور کرتار پور راہداری کا افتتاح کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ایسی تاریخ اس سے قبل نہ کسی نے رقم کی ہے اور نہ ہی آئندہ کسی کو توفیق ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام مطمئن رہیں کرپٹ لوگوں سے پاکستان تحریک انصاف کی جماعت نجات دلائے گی ۔وزیراعظم عمران خان خطے کے تمام مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں تمام مسائل حل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف ہی استحصالی نظام کا خاتمہ کرے گی اور باریاں لینے والی جماعتوں سے عوام کو چھٹکارا دلائے گی۔

 

Facebook Comments
Share Button