گلگت بلتستان

چار نئے اضلاع، سفارشات منظوری کےلئے وزیراعظم کو پیش

چار نئے اضلاع، سفارشات منظوری کےلئے وزیراعظم کو پیش

وزیر زراعت انجینئر محمد انور ، وزیر ایکسائز ٹیکسیشن رحمت خالق اور وزیر اعلی کے ترجمان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کا دورہ دیامر انتہائی کامیاب رہا ، بہت جلد گلگت بلتستان بھر کے تمام اضلاع کے دورے کئے جائیں گے اور عوامی مسائل کو سن کر انکا پائیدار حل بھی تلاش کریں گے مزید پڑھیں