تازہ ترین

GB News

موجودہ لمحات بہت خوشی کے ہیں،صدرکافیصلے پرردعمل

Share Button

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے ادارے متحرک ہیں لہذا جمہوریت بھی متحرک ہے ‘ ،ہم جرات اور احتیاط کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں،موجودہ لمحات بہت خوشی کے ہیں پاکستان زندہ باد۔جمعرات کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ادارے متحرک ہیں لہذا جمہوریت بھی متحرک ہے ‘ یہ راستہ بعض دفعہ مشکل لگتا ہے لیکن ہم جرات اور احتیاط کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ لمحات بہت خوشی کے ہیں پاکستان زندہ باد۔

Facebook Comments
Share Button