تازہ ترین

GB News

پٹرول کی قیمت میں25پیسے،ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں2روپے 40پیسے کمی

Share Button

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ، پٹرول کی قیمت میں25پیسے،ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں2روپے 40پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے90پیسے فی لٹر کمی کی گئی ،نئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااطلاق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 12بجے ہوگیا ۔ہفتے کو وزارت خزانہ کی طرف جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ، پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے ،فی لٹرکمی کی گئی ،ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں2روپے 40پیسے فی لٹرکمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے90پیسے فی لٹر کمی کردی گئی ،مٹی کے تیل کی قیمت میںصرف83پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔نئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااطلاق آج (ہفتہ)رات 12بجے سے ہوگیا ۔

Facebook Comments
Share Button