تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سعودی شا�ی خاندان کے ش�زادے کی خاموشی سے پاکستان آمد ش�زاد� منصور بن محمد بن سعد اپنے و�د کے �مرا� خصوصی طیارے میں سعودی عرب سے ڈی غازی خان ایئر پورٹ پر پ�نچے-صوبے کو دستیاب وسائل سے بھرپور طریقے سے مست�ید �ونے کیلئے منظم میکنزم اور پالیسی پر عمل پیرا �ونے کی ضرورت �ے ،جام کمال خان صوبائی حکومت صوبے کو درپیش معاشی چیلنجز سے ... مزید-ش�بازشری� کی زیر صدارت (ن)لیگ کی مرکزی قیادت کا لندن میں اجلاس ، ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادل� خیال اجلا س میں اسحاق ڈار کی بھی شرکت ، آرمی چی� کی مدت ... مزید-حکومت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل کے حل کیلئے ٹھوس کوششیں کرر�ی �ے، مشیر خزان� ڈاکٹر ح�یظ شیخ آئی بی اے سے �ارغ التحصیل طلباء ان خصوصی صلاحیتوں اور اوصا� کی قدر کریں ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائیگی،مصط�ی کمال �م مسلمان �یں تو قبر میں رسول ﷺ کے امتی کی حیثیت سے اتارے جائیں گے، مجھے ت�ریق کر ... مزید-و�اقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6�زار 358ارب روپے کا اضا�� ، ملکی قرضی4 �زار 377 ارب روپے بڑھ گئے-روس کا پاکستانی معیشت کی ب�تری میں کردار ادا کرنے کا �یصل�-لندن میں ش�باز شری� کی زیر صدارت لیگی ر�نمائوں کااجلاس آرمی چی� کی مدت اور الیکشن کمیشن آ� پاکستان کے اراکین تعنیات سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاوت ، اسحاق ڈار بھی ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائے گی، مصط�ی کمال مجھے ت�ریق کر ک� ووٹ حاصل ن�یں کرنا۔ ب�تر �ے اپنے دلوں سے تعصب اور لسانیت کو ختم ... مزید-ش�ر قائد کے �نڈ کراچی کو ن�یں مل ر�ے، اکیلا سندھ حکومت سے لڑ ر�ا �وں، عمران خان سے 3 ملاقاتوں کا بھی کوئی نتیج� ن�یں نکلا، میئر کراچی

GB News

ڈی چوک نہیں، صوبائی کابینہ کا اجلاس گلگت میں بلانے کا فیصلہ

Share Button

گلگت(جنرل رپورٹر)صوبائی کابینہ کا اگلا اجلاس 7یا 8دسمبر کو گلگت میں بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق جی بی کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ کانفرنس ہا ل میں ہوگا چار نئے اضلاع کا معاملہ صوبائی کابینہ کے اجلاس کا بنیادی ایجنڈاہوگا،اجلاس میں نئے اضلاع کے حوالے سے انتظامی معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نئے اضلاع میں انتظامی سیٹ اپ کے قیام کے حوالے سے بھی ٹھوس اقدامات کا فیصلہ کرے گی۔یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ نے گزشتہ روز کابینہ کا اگلا اجلاس اسلام آبادمیں ڈی چوک پر بلانے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم گلگت میں ہی اجلاس بلانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

Facebook Comments
Share Button