تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سعودی شا�ی خاندان کے ش�زادے کی خاموشی سے پاکستان آمد ش�زاد� منصور بن محمد بن سعد اپنے و�د کے �مرا� خصوصی طیارے میں سعودی عرب سے ڈی غازی خان ایئر پورٹ پر پ�نچے-صوبے کو دستیاب وسائل سے بھرپور طریقے سے مست�ید �ونے کیلئے منظم میکنزم اور پالیسی پر عمل پیرا �ونے کی ضرورت �ے ،جام کمال خان صوبائی حکومت صوبے کو درپیش معاشی چیلنجز سے ... مزید-ش�بازشری� کی زیر صدارت (ن)لیگ کی مرکزی قیادت کا لندن میں اجلاس ، ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادل� خیال اجلا س میں اسحاق ڈار کی بھی شرکت ، آرمی چی� کی مدت ... مزید-حکومت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل کے حل کیلئے ٹھوس کوششیں کرر�ی �ے، مشیر خزان� ڈاکٹر ح�یظ شیخ آئی بی اے سے �ارغ التحصیل طلباء ان خصوصی صلاحیتوں اور اوصا� کی قدر کریں ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائیگی،مصط�ی کمال �م مسلمان �یں تو قبر میں رسول ﷺ کے امتی کی حیثیت سے اتارے جائیں گے، مجھے ت�ریق کر ... مزید-و�اقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6�زار 358ارب روپے کا اضا�� ، ملکی قرضی4 �زار 377 ارب روپے بڑھ گئے-روس کا پاکستانی معیشت کی ب�تری میں کردار ادا کرنے کا �یصل�-لندن میں ش�باز شری� کی زیر صدارت لیگی ر�نمائوں کااجلاس آرمی چی� کی مدت اور الیکشن کمیشن آ� پاکستان کے اراکین تعنیات سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاوت ، اسحاق ڈار بھی ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائے گی، مصط�ی کمال مجھے ت�ریق کر ک� ووٹ حاصل ن�یں کرنا۔ ب�تر �ے اپنے دلوں سے تعصب اور لسانیت کو ختم ... مزید-ش�ر قائد کے �نڈ کراچی کو ن�یں مل ر�ے، اکیلا سندھ حکومت سے لڑ ر�ا �وں، عمران خان سے 3 ملاقاتوں کا بھی کوئی نتیج� ن�یں نکلا، میئر کراچی

GB News

وزیراعلیٰ کبھی ڈی چوک میں دھرنا نہیں دیں گے،امجد حسین

Share Button

گلگت(پ ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حْسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کا واضح فیصلہ تھا کہ گلگت بلتستان کے تمام سسپنشن پلوں کو آر سی سی بنایا جائے جبکہ حفیظ سرکار نے پورے گلگت بلتستان میں سسپنشن پلوں کو آر سی سی بنانے کے بجائے اپنی من پسندکو سامنے رکھ کر پلوں کو آر سی سی بنایا وزیراعلیٰ نٰے جس جگہ زمین خریدی ہے وہاں آر سی سی پلْ بنا کر اپنی خریدی ہوئی زمین کو کمرشلائز کرنا چاہئے اور گلگت شہر میں دو پْل ابھی تک سسپنشن پل ہیں جو حفیظ سرکار کی من پسندی کا واضح ثبوت ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب جب گلگت کے عوام نے وزیراعلیٰ کی زمین کے ساتھ متصل آر سی سی پلْ جو کسی کے مفاد میں نہیں کیخلاف آواز اٹھائی تو حفیظ دانستہ طور پر اس بات کو غلط رنگ دے رہے ہیں جو کسی بھی طرح گلگت بلتستان کے پْر امن معاشرے کے حق میں نہیں ہے امجد حْسین ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ گزشتہ چار سالہ دور میں حفیظ الرحمٰن نے کرپشن کی اس کو چھپانے کے لئے اب 2015 کے انتخابات والی صورت حال پیدا کرنا چاہتے ہیں جس کو پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ملکر ناکام بنائے گی انہوں نے مزید کہا کہ حفیظ الرحمن اضلاع کے نوٹیفکیشن کے آڑ میں ڈی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے وہ کبھی ڈی چوک میں دھرنا نہیں دیں گے۔

Facebook Comments
Share Button