تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سعودی شا�ی خاندان کے ش�زادے کی خاموشی سے پاکستان آمد ش�زاد� منصور بن محمد بن سعد اپنے و�د کے �مرا� خصوصی طیارے میں سعودی عرب سے ڈی غازی خان ایئر پورٹ پر پ�نچے-صوبے کو دستیاب وسائل سے بھرپور طریقے سے مست�ید �ونے کیلئے منظم میکنزم اور پالیسی پر عمل پیرا �ونے کی ضرورت �ے ،جام کمال خان صوبائی حکومت صوبے کو درپیش معاشی چیلنجز سے ... مزید-ش�بازشری� کی زیر صدارت (ن)لیگ کی مرکزی قیادت کا لندن میں اجلاس ، ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادل� خیال اجلا س میں اسحاق ڈار کی بھی شرکت ، آرمی چی� کی مدت ... مزید-حکومت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل کے حل کیلئے ٹھوس کوششیں کرر�ی �ے، مشیر خزان� ڈاکٹر ح�یظ شیخ آئی بی اے سے �ارغ التحصیل طلباء ان خصوصی صلاحیتوں اور اوصا� کی قدر کریں ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائیگی،مصط�ی کمال �م مسلمان �یں تو قبر میں رسول ﷺ کے امتی کی حیثیت سے اتارے جائیں گے، مجھے ت�ریق کر ... مزید-و�اقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6�زار 358ارب روپے کا اضا�� ، ملکی قرضی4 �زار 377 ارب روپے بڑھ گئے-روس کا پاکستانی معیشت کی ب�تری میں کردار ادا کرنے کا �یصل�-لندن میں ش�باز شری� کی زیر صدارت لیگی ر�نمائوں کااجلاس آرمی چی� کی مدت اور الیکشن کمیشن آ� پاکستان کے اراکین تعنیات سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاوت ، اسحاق ڈار بھی ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائے گی، مصط�ی کمال مجھے ت�ریق کر ک� ووٹ حاصل ن�یں کرنا۔ ب�تر �ے اپنے دلوں سے تعصب اور لسانیت کو ختم ... مزید-ش�ر قائد کے �نڈ کراچی کو ن�یں مل ر�ے، اکیلا سندھ حکومت سے لڑ ر�ا �وں، عمران خان سے 3 ملاقاتوں کا بھی کوئی نتیج� ن�یں نکلا، میئر کراچی

GB News

تحریک انصاف کے سینئر رہنما احمد علی کو گورنر کا مشیر بنائے جانے کاامکان

Share Button

کا امکان،اسلام آباد طلب سکردو(چیف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء سابق چیئرمین بلدیہ احمد علی کو گورنر کا مشیر بنانے کیلئے اسلام آباد میں غورو خوض شروع ہوگیا ہے سابق چیئرمین بلدیہ احمد علی کو ہنگامی طورپر اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے انہیں گورنر کا ایڈوائزر بنائے جانے کی صورت میں وہ ضلعی صدارت کی دوڑ سے باہر نکلیں گے گورنرکے مشیرکو گریڈ18 کے آفیسر کے برابر تنخواہ اور مراعات ملیں گی انہیں گاڑی بھی ملیگی گورنر کے مشیر کو بڑے اختیارات بھی حاصل ہونگے احمد علی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہیں 2015 کے الیکشن میں سکردو حلقہ نمبر1 سے انہوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار راجہ جلال حسین مقپون کو جتانے کیلئے بڑی کوشش کی ان کے ہوم سٹیشن سے پی ٹی آئی کے امیدوار نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی جہاں انہیں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء ہونے کا اعزاز حاصل ہے وہیں انہیں گورنر کی بھی خصوصی سپورٹ حاصل ہے گورنر اکثر امور چیئرمین احمد علی سے پوچھ کر نمٹاتے ہیں ضلعی صدارت کے معاملے پر پارٹی میں پیدا ہونے والی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے چیئرمین احمد علی کو گورنر کا مشیر بنانے پر غور وخوض شروع کیا گیا ہے مشیر بننے پر احمد علی نے بھی آمادگی ظاہر کی ہے انہیں مشیر بنائے جانے سے ضلعی صدارت کے معاملے پر پارٹی اندرونی خلفشار سے محفوظ رہے گی احمد علی کی پیر کے روز اسلام آباد میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہیکہ چیئرمین احمد علی پارٹی کا اثاثہ ہیں اگر انہیں گورنر کا مشیر بنایا گیا تو ضلعی صدارت کے معاملے میں پارٹی کے اندر پیدا ہونے والے اختلافات ختم ہوجائیں گے اور مخالفین کو شکست ہوگی ذرائع نے بتایاکہ گورنر کی بھی خواہش ہے کہ وہ اپنے دیرینہ ساتھی کو اپنا مشیر بنائیں جلد وفاق سے گورنر کے مشیر کی منظوری ملے گی مشیر کی تقرری سے گورنر مذید مضبوط ہونگے کیونکہ احمد علی سیاست کے داو پیج سے اچھی طرح واقف ہیں وہ گورنر کو ہر معاملے میں بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button